تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنفَسِخ" کے متعقلہ نتائج

مُنفَسِخ

فاسد، خراب

مُفسِخ

بھول جانے والا ؛ (حیاتیات) کیمیائی تبدیلی میں وہ مادہ جو حاملانہ کردار ادا کرتا ہے ، حیاتیاتی تحلیلی مادہ ، خامرہ (Catalyst) ۔

مُنفَخ

جو پھونکا یا بھرا گیا ہو (روح ، ہوا وغیرہ) ۔

منفسد

خراب ہونے والا

مُنَفِّس

دُور کرنے والا (غم وغیرہ) ؛ (مجازا ً) تسلی دینے والا ۔

مَنفُوخ

(ہوا وغیرہ سے) پھونکا یا بھرا ہوا ؛ تراکیب میں مستعمل

مِنفاخ

دھونکنے کا آلہ ، دھونکنی ۔

مِنفَخ

دھونکنے کا آلہ، دھونکنی، پھونکنی

مُنَفِّخ

(طب) نفخ یا اپھارہ پیدا کرنے والا ، ریح پیدا کرکے پیٹ یا کسی عضو کے جوف کو پھیلانے والی (چیز) ، نفاخ

مُناسِب

نسبت رکھنے والا، مشابہ

مُنفَرِد

یکتا ، فرد ، بے مثل

مَنْفِی

نفی کیا گیا، رد کیا ہوا، تردیدی، انکاری (مثبت کی ضد)

مُناسَخَہ

ایک دوسرے کو محو کرنا یا مٹانا، (فقہ) وہ ترکہ، جو بذریعۂ نسخ ملے، جبکہ بعض وارث تقسیم میراث سے پہلے مرجائیں، نیز ایک قاعدہ، جس کی رُو سے وارثوں کے حصے ٹھہرائے جاتے ہیں

مُنفَرَہ

نفرت پھیلانے یا متنفر کرنے والا ۔

مُنِیسا

(حیوانیات) کیچوے میں دو چھوٹے گول کیسے جس میں منی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنفَسِخ کے معانیدیکھیے

مُنفَسِخ

munfasiKH•मुंफ़सिख़

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: فَسَخَ

  • Roman
  • Urdu

مُنفَسِخ کے اردو معانی

صفت

  • فاسد، خراب
  • (مجازاً) تباہ

Urdu meaning of munfasiKH

  • Roman
  • Urdu

  • faasid, Kharaab
  • (majaazan) tabaah

English meaning of munfasiKH

Adjective

मुंफ़सिख़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दूषित, विकृत, खराब
  • (लाक्षणिक) तबाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنفَسِخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنفَسِخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone