تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنعَکِسَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنعَکِسَہ

۔ اُلٹا ، برعکس ، برخلاف ۔

مُنعَکِس ہونا

۔ (روشنی کا) ٹکرا کر لوٹنا ، پلٹنا یا واپس آنا ۔

قَضِیَّۂ مُنْعَکِسَہ

مقدمۂ بالعکس ، اُلٹا مقدمہ ، وہ مقدمہ جو مدّعا کے برخلاف واقع ہو ، منطق میں جز اوّل کو ثانی اور جز ثانی کو اوّل اس طرح پر کرنا کہ ایجاب و سلب و صدق اصل بدستور قائم رہے نہ کہ کلّیت و جزئیت و کذب اصل برقرار رہیں.

دِماغی مُنْعَکِسَہ

(حیاتیات) ایسی حرکت منعکسہ (اضطراری یا غیر شعوری حرکت) جس میں صرف دماغ کا تعلق ہوتا ہے دماغی منعکسہ کہلاتی ہے .

جَمالِ مُنْعَکِسَہ

حسن کا پرتو ، جلوۂ حسن ، لطیف عکس .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنعَکِسَہ کے معانیدیکھیے

مُنعَکِسَہ

mun'akisaमुन'अकिसा

وزن : 2112

موضوعات: عروض

  • Roman
  • Urdu

مُنعَکِسَہ کے اردو معانی

صفت

  • ۔ اُلٹا ، برعکس ، برخلاف ۔
  • ۔ لوٹا ہوا ، واپس شدہ ؛ (عروض) ایک عروضی دائرے کا نام ۔

Urdu meaning of mun'akisa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ ulTaa, baraks, baraKhilaaf
  • ۔ lauTaa hu.a, vaapis shuudaa ; (uruuz) ek aruzii daayre ka naam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنعَکِسَہ

۔ اُلٹا ، برعکس ، برخلاف ۔

مُنعَکِس ہونا

۔ (روشنی کا) ٹکرا کر لوٹنا ، پلٹنا یا واپس آنا ۔

قَضِیَّۂ مُنْعَکِسَہ

مقدمۂ بالعکس ، اُلٹا مقدمہ ، وہ مقدمہ جو مدّعا کے برخلاف واقع ہو ، منطق میں جز اوّل کو ثانی اور جز ثانی کو اوّل اس طرح پر کرنا کہ ایجاب و سلب و صدق اصل بدستور قائم رہے نہ کہ کلّیت و جزئیت و کذب اصل برقرار رہیں.

دِماغی مُنْعَکِسَہ

(حیاتیات) ایسی حرکت منعکسہ (اضطراری یا غیر شعوری حرکت) جس میں صرف دماغ کا تعلق ہوتا ہے دماغی منعکسہ کہلاتی ہے .

جَمالِ مُنْعَکِسَہ

حسن کا پرتو ، جلوۂ حسن ، لطیف عکس .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنعَکِسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنعَکِسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone