تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُناقَصَت" کے متعقلہ نتائج

مُناقَصَت

परस्पर एक-दूसरे की बुराई करना।

مَنقَصَت

نقصان، گھاٹا، کمی

مُناقَضَت

۱۔ باہم نقیض ہونا ؛ (مجازاً) باہم ایک دوسرے کی بات کو توڑنے کا عمل ، بحث و تکرار ، متضاد ہونے کی کیفیت ؛ (کنا یۃ ً)مخالفت ۔

مُناقَبَت

ناگاہ دیکھنا، مجازاً: خوبی، تعریف، حمد و ثنا

مُناقَشَت

باہم جھگڑنا ، بحث کرنا ، لڑائی ،جھگڑا ۔

مَناقِص

برائیاں، عیوب، خامیاں، نقائص

مُلاقات

صاحب سلامت، سلام علیک، واقفیت، جان پہچان، شناسائی

مُراقَصَہ

باہم رقص کرنا ، رقص کی محفل ۔

مُناقَضَہ

باہمی توڑ پھوڑ، توڑنا

مُناقَشَہ

باہمی لڑائی جھگڑا، قضیہ، نزاع

مُنعَقِدَہ

۔ (فقہ) رک : منعقد نمبر۵ ایک طرح کی قسم ۔

مُناجات

طلب نجات کے لیے ﷲ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا، التجا

مُنافَرَت

دوری، عدم موانست، بے تعلقی، تنافر، باہم نفرت کرنا

مُلاقات رَہ٘نا

ملاقات کے مراتب کا برتاؤ باہم ہوتا رہنا، ملاقات باقی رہنا

مُنافَقَت

ظاہر میں محبت کرنے کی حالت اور دل میں کینہ اور ریاکاری، ظاہر میں دوستی اور باطن میں دشمنی، دل میں کفر زبان پر ایمان کی باتیں، مراد: ظاہرداری، نمائشی عمل، باطن کا ظاہر کے خلاف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُناقَصَت کے معانیدیکھیے

مُناقَصَت

munaaqasat•मुनाक़सत

اصل: عربی

मुनाक़सत के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • परस्पर एक-दूसरे की बुराई करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُناقَصَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُناقَصَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone