زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’عَكَسَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِنْعِکاس

۱۔ (i) کسی چیز کا عکس ، سایہ ، پرتو ( مادی )۔

تَعْکِیس

(منطق) عکس کرنا، عکس لینا

عَکْسالَہ

فوٹوگرافی کا کیمرا

عَکْسانا

عکس اتُارنا، فوٹو لینا

عکْسی

عکس سے منسوب یا متعلق، فوٹو کا، فوٹو لیا ہوا

عَکّاس

عکس اتارنے والا، تصویر کھینچنے والا، کیمرا مین، فوٹو گرافر

عَکّاسی

۱. تصویر کشی ، فوٹو گرافی .

مُعْتَکِس

اُلٹا ، اوندھا ، مقلوب

مَعْکُوس

۔(ع) صفت ۱۔اُلٹا۔ اوندھا۔ٹیڑھا۔ آسمان کی صفت میں بھی مستعمل ہے۔؎

مُعَکَّس

عکس شدہ ، عکس اُتارا ہوا ؛ مراد : روشنی اور زینت بخشنے والا ۔

مُنعَکِس

۱۔ (طبیعیات) کسی شفاف چیز پر عکس کی صورت میں نظر آنے والا ، وہ (شعاع یا صورت) جو شفاف چیز میں الٹ کر آئی ہو ، پرتو انداز ؛ عکس ڈالنے والا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone