تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَناسِک" کے متعقلہ نتائج

مَناسِک

ارکان

مَناسِکِ حَج

حج کے ارکان، حج کے فرائض و واجبات اور اعمال

مانَسِک

ذہنی، دماغی، خیالی

مَنْسَک

وہ جگہ جہاں عبادت کی جائے، عبادت گاہ، وہ جگہ جہاں قربانی کی جائے

مُناسِب

نسبت رکھنے والا، مشابہ

مَناسِم

طریقے ، اطوار

مَنّاسی

چار مانی ناپ کا وزن جو تقریبا ً بیس من کے وزن کے برابر ہوتا ہے

مَنّاسَہ

سَو من کا وزن ، ایک سو من غلہ ۔

مُنْہَمِک

کامل توجہ سے کسی کام میں لگا ہوا، کسی کام میں بہت مصروف، انہماک رکھنے والا

ماسِک

وہ نقطہ، جس پر شعاعیں انحراف یا انعکاس کے بعد جمع ہوں، وہ نقطہ، جس سے شعاعیں نکلتی ہوئی معلوم ہوں، بیضوی شکل کا مرکز، نقطۂ ماسکہ

مَناک

تھوڑا سا ، ذرا سا ، کچھ ؛ آہستہ سے

مُنْہاسا

چھوٹا سا دانہ جو رخساروں پر نکلے، رخساروں کے دانے جو عموماً جوانی میں نکلتے ہیں، (بیشتر جوانی کی گرمی سے)

مُنعَکِس

(طبیعیات) کسی شفاف چیز پر عکس کی صورت میں نظر آنے والا، وہ (شعاع یا صورت) جو شفاف چیز میں الٹ کر آئی ہو، پرتو انداز

مَنْہُوک

(طب) جس کا بدن مسلسل یا پرانی بیماری سے گھل گیا ہو ، لاغر و کمزور

مُنہتَک

اوپر تک ، اوپر کی سطح تک ، لبالب

اردو، انگلش اور ہندی میں مَناسِک کے معانیدیکھیے

مَناسِک

manaasik•मनासिक

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَنْسَک

موضوعات: فقہ اسلام

اشتقاق: نَسَكَ

  • Roman
  • Urdu

مَناسِک کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ارکان
  • (فقہ) حج کے ارکان، وہ اعمال جو حاجیوں کو حج کرنے کے واسطے کرنا ضروری ہیں
  • حاجیوں کے عبادت کے مقامات
  • (مجازاً) عبادات

Urdu meaning of manaasik

  • Roman
  • Urdu

  • arkaan
  • (fiqh) haj ke arkaan, vo aamaal jo haajiyo.n ko haj karne ke vaaste karnaa zaruurii hai.n
  • haajiyo.n ke ibaadat ke muqaamaat
  • (majaazan) ibaadaat

English meaning of manaasik

Noun, Masculine, Plural

  • essentials, basic elements
  • (Islamic Jurisprudence) the rites and ceremonies of Haj
  • place for rites (of pilgrimage), place of worship for haj
  • (Metaphorically) religious services, worships

मनासिक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मूल तत्व
  • (धर्मशास्त्र) वह कृतियाँ और संस्कार जो हज करने वालों को मक्के में करने पड़ते हैं
  • हाजियों के उपासना का स्थान
  • (लाक्षणिक) उपासना

مَناسِک کے مترادفات

مَناسِک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَناسِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَناسِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone