تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَفِت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَفِت کَرنا

متوجہ کرنا ، راغب کرنا ، مائل کرنا ۔

ملتا کرنا

سکے کو مل کر کھوٹا بنانا

مُلْتَوی کَرنا

کچھ عرصہ کے لیے موقوف رکھنا، ٹھہرانا، روکنا، ڈھیل میں ڈالنا

مُرتَفَع کَرنا

بلند کرنا ، اُونچا کرنا ۔

مَلامَت کَرنا

بُرا بھلا کہنا، جھڑکنا، دھتکارنا، ڈانٹنا ڈپٹنا

مَسافَت طَے کَرنا

فاصلہ طے کرنا ، سفر کرنا ۔

مُلْتَبَس کَرنا

جھٹلانا ۔

مُلْتَہَب کَرنا

شعلے یا جذبہ کو بھڑکانا ، جلانا ۔

مَسافَت سَر کَرنا

منزلیں طے کرنا ، مرحلوں سے گزرنا ۔

مُفت گُنہگار کَرنا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پھنسا دینا، بلا سبب کسی مسئلہ میں شامل کرنا

مُفت کا کَرنا اَور دُور لے جانا

ایک تو بیگار دوسرے دور کی

مَسافَت قََطْع کَرنا

مسافت طے کرنا، فاصلہ طے کرنا، راستہ کاٹنا

مفت گناہ گار کرنا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پھنسا دینا

لَعْنَت مَلامَت کَرْنا

بُرا بھلا کہنا ، سخت سُست کہنا، ذلیل کرنا ، شرمندہ کرنا.

مَعْرِفَت حاصِل کَرنا

آگاہ ہونا ، واقف ہونا ، جاننا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَفِت کَرنا کے معانیدیکھیے

مُلْتَفِت کَرنا

multafit karnaa•मुल्तफ़ित करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَفِت کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • متوجہ کرنا ، راغب کرنا ، مائل کرنا ۔

Urdu meaning of multafit karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mutvajjaa karnaa, raaGib karnaa, maa.il karnaa

मुल्तफ़ित करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ध्यान दिलाना, लुभाना, आमादा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَفِت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَفِت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone