تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَوی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَوی کَرنا

کچھ عرصہ کے لیے موقوف رکھنا، ٹھہرانا، روکنا، ڈھیل میں ڈالنا

ملتا کرنا

سکے کو مل کر کھوٹا بنانا

مُہلَت کَرنا

ٹھہرنا ، تامُّل کرنا ۔

مُلْتَوی کَروانا

آئندہ کے لیے اُٹھا رکھنا ، کسی اور وقت پر ٹالنا ۔

مُسْتَولی کَرنا

غلبہ دینا ، حاوی کرنا ۔

مُہلَت عَطا کَرنا

مہلت دینا ، مہلت بخشنا ، وقت اور اجازت دینا ، ڈھیل دینا ۔

مَلْبُوس کَرنا

زیب تن کرنا ، (لباس سے) مزین کرنا ، سجانا ۔

مَفتُوں کَرنا

پاگل کرنا ، دیوانہ بنانا ، فریفتہ کرنا ، عاشق بنانا ۔

مُلائی کَرنا

کسی شے کی قیمت کا تعین کرنا ؛ مول تول کرنا ، سودا چکانا .

مِلَونی کَرنا

ناقص چیز کی ملاوٹ کرنا، آمیزش کرنا

مُلْتَفِت کَرنا

متوجہ کرنا ، راغب کرنا ، مائل کرنا ۔

مَسْتُور کَرنا

چھپا دینا ، مخفی کر دینا ، خفا میں ڈال دینا ۔

مِلاوَٹ کَرنا

آمیزش کرنا، کھوٹ ملانا

مَفتُوح کَرنا

کھولنا ، وا کرنا (دروازہ) ۔

مَلْفُوف کَرنا

چھپا لینا ، پوشیدہ کر لینا ، خول چڑھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَوی کَرنا کے معانیدیکھیے

مُلْتَوی کَرنا

multavii karnaa•मुल्तवी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَوی کَرنا کے اردو معانی

  • کچھ عرصہ کے لیے موقوف رکھنا، ٹھہرانا، روکنا، ڈھیل میں ڈالنا
  • ترک کر دینا، باز آنا (ارادہ وغیرہ سے)

Urdu meaning of multavii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kuchh arsaa ke li.e mauquuf rakhnaa, Thahraanaa, roknaa, Dhiil me.n Daalnaa
  • tark kar denaa, baaz aanaa (iraada vaGaira se

English meaning of multavii karnaa

  • put off, postpone, adjourn, suspend, prorogue

मुल्तवी करना के हिंदी अर्थ

  • कुछ समय के लिए ठहराव रखना, ठहराना, रोकना, ढील में डालना
  • छोड़ देना, फिर जाना (संकल्प आदि से)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَوی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَوی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone