تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَلَّعَہ" کے متعقلہ نتائج

مُخَلَّعَہ

خلعت دیا گیا ، خلعت پہنایا گیا ، خلعت سے نوازا گیا

مُخَلَّع

خلعت سے نوازا گیا، خلعت پہنایا گیا، جو خلعت پہنے ہوئے ہو، جسے لباسِ اعزاز دیا گیا ہو، خلعت سے آراستہ، خلعت سے سرفراز

مُخَلّا

مخلیٰ (رک) کا ایک املا

سَلَمِ مُخَلِّعَہ

(منطق) سلم مخلعہ سے مراد ہے جب کہ نفس بدن سے جدا ہو کے مبادی عقلیہ کا مشاہدہ کرے

مَخْلُوع

۱۔ نکالا ہوا ، معزول کیا ہوا ، باہر لایا ہوا

مُخَیَّلَہ

سوچا ہوا، خیال کیا ہوا، اندازہ لگایا ہوا

مُخَیِّلَہ

خیال کرنے یا سوچنے کی حس، قوت خیالی، خیال کی طاقت، خیال کی قوت، دماغ کی ایک قوت کانام

مُخَلّےٰ

۔(ع) صفت۔ وہ شخص جسے اس کی طبعیت پر آزاد چوڑدیا جائے۔بے تکلف۔

مُخلّیٰ

خالی کیا ہوا، خالی چھوڑا ہوا، آزاد کیا ہوا، آزاد

مُخِل

مفسد، فتنہ پرداز

مِلا

ملنا سے فعل ماضی، ترکیبات میں مستعمل جیسے: ملا جلا، ملا دینا

مُخْلِصَہ

مخلص (رک) کی تانیث ، مخلص عورت

مُخَلَّع کَرنا

اعزاز یا عزت بخشنا ، سرفراز کرنا

مُخَلَّع ہونا

خلعت پہننا ، انعام سے سرفراز ہونا

مُقلِعَہ

(طب) ایسا متعفن بخار جس کا مادہ خراج عروق ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَلَّعَہ کے معانیدیکھیے

مُخَلَّعَہ

muKHalla'a•मुख़ल्ल'अ

  • Roman
  • Urdu

مُخَلَّعَہ کے اردو معانی

صفت

  • خلعت دیا گیا ، خلعت پہنایا گیا ، خلعت سے نوازا گیا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُخَلّا

مخلیٰ (رک) کا ایک املا

مُخلّیٰ

خالی کیا ہوا، خالی چھوڑا ہوا، آزاد کیا ہوا، آزاد

مُخَلّےٰ

۔(ع) صفت۔ وہ شخص جسے اس کی طبعیت پر آزاد چوڑدیا جائے۔بے تکلف۔

Urdu meaning of muKHalla'a

  • Roman
  • Urdu

  • Khilat diyaa gayaa, Khilat pahnaayaa gayaa, Khilat se navaazaa gayaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَلَّعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَلَّعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone