تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَلّےٰ" کے متعقلہ نتائج

مُخَلّےٰ

۔(ع) صفت۔ وہ شخص جسے اس کی طبعیت پر آزاد چوڑدیا جائے۔بے تکلف۔

مُخَلّےٰ بِالطَّبْع

مُخَلّا

مخلیٰ (رک) کا ایک املا

مُخلّیٰ

خالی کیا ہوا، خالی چھوڑا ہوا، آزاد کیا ہوا، آزاد

مُخَلَّع

خلعت سے نوازا گیا، خلعت پہنایا گیا، جو خلعت پہنے ہوئے ہو، جسے لباسِ اعزاز دیا گیا ہو، خلعت سے آراستہ، خلعت سے سرفراز

مُخِل

مفسد، فتنہ پرداز

مُخَلَّعَہ

خلعت دیا گیا ، خلعت پہنایا گیا ، خلعت سے نوازا گیا

مِلے

associated, attached, gained, met, meet

مُخَلّیٰ بِالطَّبْع

جنہیں ان کے من پر آزاد چھوڑ دیا جائے، بے تکلف

میلے

کسی خاص جگہ پر عام لوگوں کا باہم اکٹھا ہونا نیز وہ مقام جہاں تاریخ ِمعینہ پر سال میں ایک بار لوگوں کا اجتماع ہو اور اس میں بالعموم خرید و فروخت اور کھیل تماشوں کا بھی اہتمام ہوتا ہے؛ (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت سارے لوگ یا عام لوگ جمع ہوں

مَیلے

گندے، چرک آلودہ، کدورت، گاد، زنگ، مورچہ، چیکٹ، فضلہ، غلیظ

مُصَلّے

مصلا / مصلٰی مغیرہ حالت؛ تراکیب میں مستعمل؛ جانمازیں، مسجد کی چھوٹی چٹائیاں

مُخْلِص

خالص، سچا، صادق، راست باز، باوفا، وفادار، باوقار

مسلے

مسلہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَحَلّے

محلہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَلّےٰ کے معانیدیکھیے

مُخَلّےٰ

muKHallaa•मुख़ल्ला

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُخَلّےٰ کے اردو معانی

صفت

  • ۔(ع) صفت۔ وہ شخص جسے اس کی طبعیت پر آزاد چوڑدیا جائے۔بے تکلف۔
  • خالی کیا گیا ، آزاد کیا گیا ، رہا کیا گیا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُخَلّا

مخلیٰ (رک) کا ایک املا

مُخَلَّعَہ

خلعت دیا گیا ، خلعت پہنایا گیا ، خلعت سے نوازا گیا

مُخلّیٰ

خالی کیا ہوا، خالی چھوڑا ہوا، آزاد کیا ہوا، آزاد

Urdu meaning of muKHallaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(e) sifat। vo shaKhs jise us kii tabi.it par aazaad chuu.D diyaa jaaye।betakalluf
  • Khaalii kiya gayaa, aazaad kiya gayaa, rahaa kiya gayaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَلّےٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَلّےٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone