تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَلَّع" کے متعقلہ نتائج

مُخَلَّع

خلعت سے نوازا گیا، خلعت پہنایا گیا، جو خلعت پہنے ہوئے ہو، جسے لباسِ اعزاز دیا گیا ہو، خلعت سے آراستہ، خلعت سے سرفراز

مُخَلَّعَہ

خلعت دیا گیا ، خلعت پہنایا گیا ، خلعت سے نوازا گیا

مُخَلَّع ہونا

خلعت پہننا ، انعام سے سرفراز ہونا

مُخَلَّع کَرنا

اعزاز یا عزت بخشنا ، سرفراز کرنا

مُخَلَّع بَہ خِلْعَت

خلعت سے آراستہ ، خلعت سے سرفراز

مُخَلَّع بالطَّبْع

جسے اس کی طبیعت پر آزاد چھوڑ دیا جائے ، بے تکلف ، آزاد

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَلَّع کے معانیدیکھیے

مُخَلَّع

muKHalla'मुख़ल्ला'

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

اشتقاق: خَلَعَ

  • Roman
  • Urdu

مُخَلَّع کے اردو معانی

صفت

  • خلعت سے نوازا گیا، خلعت پہنایا گیا، جو خلعت پہنے ہوئے ہو، جسے لباسِ اعزاز دیا گیا ہو، خلعت سے آراستہ، خلعت سے سرفراز

صفت

  • (طب) مفلوج جس کو ادھ رنگ ہو گیا ہو
  • بے وقوف یا دیوانہ
  • کمزور، ناتواں
  • دونوں کولھوں کے درمیان کا فاصلہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُخَلّا

مخلیٰ (رک) کا ایک املا

مُخلّیٰ

خالی کیا ہوا، خالی چھوڑا ہوا، آزاد کیا ہوا، آزاد

Urdu meaning of muKHalla'

  • Roman
  • Urdu

  • Khilat se navaazaa gayaa, Khilat pahnaayaa gayaa, jo Khilat pahne hu.e ho, jise libaas-e-ezaaz diyaa gayaa ho, Khilat se aaraasta, Khilat se sarfaraaz
  • (tibb) mafluuj jis ko adh rang ho gayaa ho
  • bevaquuf ya diivaanaa
  • kamzor, naatvaa.n
  • dono.n kuulho.n ke daramyaan ka faasila

English meaning of muKHalla'

Adjective

  • robed, dressed in robe of honour

मुख़ल्ला' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे खिलअत दी गयी हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخَلَّع

خلعت سے نوازا گیا، خلعت پہنایا گیا، جو خلعت پہنے ہوئے ہو، جسے لباسِ اعزاز دیا گیا ہو، خلعت سے آراستہ، خلعت سے سرفراز

مُخَلَّعَہ

خلعت دیا گیا ، خلعت پہنایا گیا ، خلعت سے نوازا گیا

مُخَلَّع ہونا

خلعت پہننا ، انعام سے سرفراز ہونا

مُخَلَّع کَرنا

اعزاز یا عزت بخشنا ، سرفراز کرنا

مُخَلَّع بَہ خِلْعَت

خلعت سے آراستہ ، خلعت سے سرفراز

مُخَلَّع بالطَّبْع

جسے اس کی طبیعت پر آزاد چھوڑ دیا جائے ، بے تکلف ، آزاد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَلَّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَلَّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone