تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَلَّع کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُخَلَّع کَرنا

اعزاز یا عزت بخشنا ، سرفراز کرنا

میلا کَرنا

میلے میں جانا، سیر تماشے میں شریک ہونا

مَیلا کَرنا

گندہ کرنا ، خراب کرنا ، غبار آلودہ کرنا ، آب و تاب میں فرق لانا ، بے آب بنانا ، ملگجا یا سیاہ کردینا

مُثْلَہ کَرنا

mutilate

مُطَّلَع کَرْنا

اطلاع دینا، خبردار کرنا، آگاہ کرنا، واقف کرنا

مَخَول کَرْنا

ہنسی مذاق کرنا، ٹھٹھا کرنا، ہنسی اُڑانا، چھیڑخانی کرنا

جی مَیلا کَرنا

اداس ہونا.

دِل مَیلا کَرْنا

رنجیدہ کرنا ، ملول کرنا ، مُکَدَّر کرنا ، دل پر ملال لانا .

مَن مَیلا کَرنا

۔(عو۔ ہندو) رنجیدہ ہونا۔ اُداس ہونا۔

مَحَلَّہ آباد کَرْنا

شہر یا قصبے میں نئی آبادی بسانا ، نیا محلہ بنانا

تیوَر مَیلا کَرْنا

تیور میلا ہونا (رک) کا تعدیہ.

مَطْلَع صاف کَرْنا

گرد و غبار صاف کرنا، بالکل صاف کردینا، راہ ہموار کرنا

مالا مال کَرنا

enrich

رُویاں مَیلا کرنا

پریشان کرنا ، تنگ کرنا ، دق کرنا .

مُنہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

آہستہ آہستہ باتیں کرنا ، خفیہ باتیں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَلَّع کَرنا کے معانیدیکھیے

مُخَلَّع کَرنا

muKHalla' karnaa•मुख़ल्ला' करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُخَلَّع کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اعزاز یا عزت بخشنا ، سرفراز کرنا

Urdu meaning of muKHalla' karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ezaaz ya izzat bakhshana, sarfaraaz karnaa

मुख़ल्ला' करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आदर या सम्मान करना, सम्मानित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَلَّع کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَلَّع کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone