تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَفَّفَہ" کے متعقلہ نتائج

مُخَفَّفَہ

مخفف ، تخفیف کیا گیا ، مختصر کیا گیا

مُخَفَّفات

مخفف کیے ہوئے الفاظ ، الفاظ کی مختصر کردہ صورتیں یا حروف ، اختصارات

مُخَفَّف

گھٹایا گیا، ہلکا کیا گیا ، تخفیف کیا گیا ، اختصار کیا گیا ؛ وہ لفظ جس میں سے کوئی حرف یا حروف کم کیے جائیں

مَخْفِیَہ

مخفی (رک) کی تانیث

مُخَفَّف کَرنا

(تحریر وغیرہ) مختصر کرنا ، اختصار سے کام لینا

مُخَفَّف بنانا

Abbreviate something to something

مَخْفی

چھپا ہوا، پوشیدہ، خفیہ، گپت

مُخَلَّعَہ

خلعت دیا گیا ، خلعت پہنایا گیا ، خلعت سے نوازا گیا

مُرَفَّعَہ

مرفع (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل

مُجَفّفَہ

مجفف (رک) کی تانیث ۔

مُصَفّا

مُرَفَّہ

آسودہ، خوش حال، دال روٹی سے خوش، خوش معاش، پھیٹ بھرا، فارغ البال

مُقَفَّع

رک : مقفیٰ جو اس کا درست املا ہے ۔

مَخْدَع

گھرمیں ذخیرہ یا خزانہ رکھنے کی جگہ، کوٹھری، گنجینہ

مَدفَع

دفع ہونے کی جگہ، وہ جگہ جہاں سے کوئی شے نکل جائے یا ہٹ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَفَّفَہ کے معانیدیکھیے

مُخَفَّفَہ

muKHaffafa•मुख़फ़्फ़फ़ा

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مُخَفَّفَہ کے اردو معانی

صفت

  • مخفف ، تخفیف کیا گیا ، مختصر کیا گیا

Urdu meaning of muKHaffafa

  • Roman
  • Urdu

  • muKhaffaf, taKhfiif kiya gayaa, muKhtsar kiya gayaa

मुख़फ़्फ़फ़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संछिप्त किया गया, छोटा किया गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَفَّفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَفَّفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone