تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَرَّم کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُکَرَّم کَرنا

عزت والا بنانا ، تعظیم و تکریم کے قابل بنانا ، سر فراز کرنا ۔

مُکَرَّر کَرنا

دوبارہ کرنا ، پھر سے کرنا ، دہرانا ؛ (ریاضی) دونا کرنا ، ضرب دے کر عدد کو دو چند کرنا۔

مُحَرَّم کَرْنا

شہدائے کربلا کا غم کرنا، محرم کے رسوم عزاداری ادا کرنا، تعزیہ داری کرنا، ماتم کرنا

مَحرَم کَرنا

رازدار بنانا، واقف کرنا

مَکْر کَرنا

فریب کرنا، دھوکا دینا

مُکَرَّر عَرض کَرنا

دوبارہ کہنا ، دہرانا ۔

مُکَرَّر پیش کَرنا

دوبارہ پیش کرنا ، دوبارہ یا پھرسے سامنے لانا

مجرم ثابت کرنا

عدالت میں جرم ثابت ہو کر قصور وار قرار دیا جانا

مَکر و فَریب کَرنا

جعل سازی کرنا، دھوکا یا فریب دینا، مکاری کرنا

آنکھیں چَکَر مَکَر کَرْنا

شوخی سے نگاہ کا ایک طرف نہ ٹھہرنا، شوخ دیدہ ہونا

چَکَر مَکَر کَرنا

مکر و فریب سے کام لینا، فریب یا دھوکہ دینا

ہَکَر مَکَر کَرنا

۔(بفتح اول۔ ودوم)بمشکل ۔سانس لینا۔ ضعف۔یابھوک پیاس سے۔

مُکَمَّل کَرنا

کامل بنانا ، مکمل کرنا .

مُکَرَّر کَہنا

دہرانا ، دوبارہ بتانا ، پھر سے کہنا ۔

مُکَدَّر کَرنا

افسردہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَرَّم کَرنا کے معانیدیکھیے

مُکَرَّم کَرنا

mukarram karnaa•मुकर्रम करना

  • Roman
  • Urdu

مُکَرَّم کَرنا کے اردو معانی

  • عزت والا بنانا ، تعظیم و تکریم کے قابل بنانا ، سر فراز کرنا ۔

Urdu meaning of mukarram karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • izzat vaala banaanaa, taaziim-o-takriim ke kaabil banaanaa, sarfaraaz karnaa

मुकर्रम करना के हिंदी अर्थ

  • सम्मानीय बनाना, प्रतिष्ठा, सम्मान एवं मान-सम्मान योग्य बनाना, पद बढ़ाना, दरजा बढ़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَرَّم کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَرَّم کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone