تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَلَّف کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُکَلَّف کَرنا

کسی امر کا ذمہ دار ٹھہرانا ، فرض یا واجب اعمال کی بجا آوری کا پابند بنانا ۔

مُکَلَّل کَرنا

سجانا ، مزین کرنا ، مرصع کرنا ، وصف بنانا ۔

مُکَمَّل کَرنا

کامل بنانا ، مکمل کرنا .

مُکَدَّر کَرنا

افسردہ کرنا

مُسَلَّط کَرنا

حاوی یا غالب کرنا ؛ جبری سوار کرنا ۔

مُخَلَّع کَرنا

اعزاز یا عزت بخشنا ، سرفراز کرنا

مُکَرَّر کَرنا

دوبارہ کرنا ، پھر سے کرنا ، دہرانا ؛ (ریاضی) دونا کرنا ، ضرب دے کر عدد کو دو چند کرنا۔

مُکَرَّم کَرنا

عزت والا بنانا ، تعظیم و تکریم کے قابل بنانا ، سر فراز کرنا ۔

مُخَفَّف کَرنا

(تحریر وغیرہ) مختصر کرنا ، اختصار سے کام لینا

مُعَلَّق کَرنا

(قانون) تعطل میں رکھنا ، اِلتوا میں رکھنا ، غیر واضح حالت میں رکھنا ۔

ہَدَف مُکَمَّل کَرنا

طے شدہ مقصد یا منصوبے کو پورا کرنا ، مقصود حاصل کرنا ۔

مُکَرَّر عَرض کَرنا

دوبارہ کہنا ، دہرانا ۔

مُکَرَّر پیش کَرنا

دوبارہ پیش کرنا ، دوبارہ یا پھرسے سامنے لانا

ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا

ہوا میں لٹکا دینا ، دسترس سے دور کردینا ۔

مُکَرَّر کَہنا

دہرانا ، دوبارہ بتانا ، پھر سے کہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَلَّف کَرنا کے معانیدیکھیے

مُکَلَّف کَرنا

mukallaf karnaa•मुकल्लफ़ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُکَلَّف کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی امر کا ذمہ دار ٹھہرانا ، فرض یا واجب اعمال کی بجا آوری کا پابند بنانا ۔

Urdu meaning of mukallaf karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii amar ka zimmedaar Thahraanaa, farz ya vaajib aamaal kii bajaa aavrii ka paaband banaanaa

मुकल्लफ़ करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी बात का ज़िम्मेदार ठहराना, कर्तव्य या अनिवार्य कार्य करने के लिए बाध्य करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَلَّف کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَلَّف کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone