تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَدَّر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُکَدَّر کَرنا

افسردہ کرنا

مُقَدَّر کَرنا

اﷲ تعالیٰ کا کسی کی قسمت میں کچھ (اچھا یا برا) لکھنا ۔

مُقَدَّر کا کَرنا

تقدیر کا دکھانا ، قسمت کا کرنا

مُکَرَّر کَرنا

دوبارہ کرنا ، پھر سے کرنا ، دہرانا ؛ (ریاضی) دونا کرنا ، ضرب دے کر عدد کو دو چند کرنا۔

مَکْر کَرنا

فریب کرنا، دھوکا دینا

مُکَرَّر عَرض کَرنا

دوبارہ کہنا ، دہرانا ۔

مُکَرَّر پیش کَرنا

دوبارہ پیش کرنا ، دوبارہ یا پھرسے سامنے لانا

مَکر و فَریب کَرنا

جعل سازی کرنا، دھوکا یا فریب دینا، مکاری کرنا

ڈَن٘ڈ مُگْدَر کَرْنا

ڈن٘ڈ پیلنا ، سخت ورزش کرنا.

آنکھیں چَکَر مَکَر کَرْنا

شوخی سے نگاہ کا ایک طرف نہ ٹھہرنا، شوخ دیدہ ہونا

مادَر خَواہَر کَرْنا

ماں بہن کی گالی دینا.

چَکَر مَکَر کَرنا

مکر و فریب سے کام لینا، فریب یا دھوکہ دینا

مادَر خَواہی کَرْنا

کسی کو ماں بہن کی گالی دینا ، گالی گلوچ کرنا، بُرا بھلا کہنا.

ہَکَر مَکَر کَرنا

۔(بفتح اول۔ ودوم)بمشکل ۔سانس لینا۔ ضعف۔یابھوک پیاس سے۔

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَدَّر کَرنا کے معانیدیکھیے

مُکَدَّر کَرنا

mukaddar karnaa•मुकद्दर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُکَدَّر کَرنا کے اردو معانی

  • افسردہ کرنا

    مثال • غبن کے واقعے نے سرسید کی خوشدلی کو بہت کچھ مکدر کر دیا تھا۔

  • غمگین یا رنجیدہ کرنا

Urdu meaning of mukaddar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • afsurda karnaa
  • Gamgii.n ya ranjiidaa karnaa

मुकद्दर करना के हिंदी अर्थ

  • उदास करना

    उदाहरण • ग़बन के वाक़िये ने सरसय्यद की ख़ुश दिली को बहुत कुछ मुकद्दर कर दिया था।

  • दुखी या संतप्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَدَّر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَدَّر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone