تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَفِّر" کے متعقلہ نتائج

مُکَفِّر

کفّارہ دینے والا ، گناہ مٹانے والا ،چھپانے والا ۔

مُکر

مکرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

مَفَر

بھاگنے کی جگہ، جائے فرار

مُکَثِّر

اکھٹا کرنے والا ، جمع کرنے والا ، جامع ؛ (اصطلاحاً) حدیث کا جمع کرنے والا ، کثرت سے روایات بیان کرنے والا ۔

مُکَدَّر

کدورت آمیز، کدورت سے پر، غبار سے پر، غبار آلودہ، دھندلا، گندگی والا، میلا

مُوَفِّر

زیادہ وصول کرنے والا، گراں فروش

مُکَرَّر

(ایک دفعہ واقع ہونے کے بعد فورا ً) ؛ جو دوبارہ واقع ہو ، دوبارہ ، بارِ دیگر ، پھر سے

مَکفی

کفایت کرنے والا، کافی ہونے والا، کافی

مُظَفَّر

ظفریاب، منصور، کامیاب، فتح مند، غالب، فتح یاب، ملک گیر

مُزَفَّر

(طب) گہرا سانس لینے والا

مَکْر

دھوکا، فریب، چالاکی، عیاری، دغا بازی

مَکّار

مکر کرنے والا، فریبی، دھوکے باز، ٹھگ، عیار

مُفَکِّر

بہت غور و فکر کرنے والا، قوت فکر سے کام لینے والا، فکر کرنے والا، سوچنے والا

مُکَسِّر

तोड़नेवाला, टुकड़े-टुकड़े करने- वाला।

مِغْفَر

جنگ میں سر پر پہننے کا لوہے یا فولاد کا بنا ہوا ٹوپ، خود کے اندر کی جالی یا زنجیروں کی تہ، خود آہنی، زرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَفِّر کے معانیدیکھیے

مُکَفِّر

mukaffir•मुकफ़्फ़िर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُکَفِّر کے اردو معانی

صفت

  • کفّارہ دینے والا ، گناہ مٹانے والا ،چھپانے والا ۔

Urdu meaning of mukaffir

  • Roman
  • Urdu

  • kaffaara dene vaala, gunaah miTaane vaala, chhipaane vaala

मुकफ़्फ़िर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पाप मिटाने वाला, छिपाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَفِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَفِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone