تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَثِّر" کے متعقلہ نتائج

مُکَثِّر

اکھٹا کرنے والا ، جمع کرنے والا ، جامع ؛ (اصطلاحاً) حدیث کا جمع کرنے والا ، کثرت سے روایات بیان کرنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَثِّر کے معانیدیکھیے

مُکَثِّر

mukassirमुकस्सिर

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: اصطلاحاً

اشتقاق: كَثُرَ

  • Roman
  • Urdu

مُکَثِّر کے اردو معانی

صفت

  • اکھٹا کرنے والا ، جمع کرنے والا ، جامع ؛ (اصطلاحاً) حدیث کا جمع کرنے والا ، کثرت سے روایات بیان کرنے والا ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُقَصِّر

خطا یا کوتاہی کرنے والا، تقصیر یا قصور کرنے والا، قاصر، معذور

مُکَسِّر

तोड़नेवाला, टुकड़े-टुकड़े करने- वाला।

Urdu meaning of mukassir

  • Roman
  • Urdu

  • akhTaa karne vaala, jamaa karne vaala, jaami ; (i.istlaahan) hadiis ka jamaa karne vaala, kasrat se ravaayaat byaan karne vaala

मुकस्सिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इकट्ठा करने वाला, संग्रह करने वाला, संग्रहिता, संपादक, (पारिभाषिक) हदीस का इकट्ठा करने वाला, बहुत अधिक या प्रचुर मात्रा में हदीसों का संकलन करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکَثِّر

اکھٹا کرنے والا ، جمع کرنے والا ، جامع ؛ (اصطلاحاً) حدیث کا جمع کرنے والا ، کثرت سے روایات بیان کرنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَثِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَثِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone