تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکفی" کے متعقلہ نتائج

مَکفی

کفایت کرنے والا، کافی ہونے والا، کافی

مُقفّیٰ

قافیہ کیا گیا، قافیہ دار، قافیہ والی یا والا، ایسا بیان یا تحریر جس میں ہم قافیہ اور ہم آہنگ الفاظ استعمال کیے گئے ہوں

مَکفِیُ المَرام

جسے اپنے مقصد تک بخوبی رسائی حاصل ہوگئی ہو ، جس کی خواہشات پوری ہو گئی ہوں ۔

مُقَفّیٰ ہونا

ہم قافیہ ہونا ، قافیے دار ہونا ۔

مُقَفّیٰ اَلفاظ

ایسے لفظ جو بطور قافیے کے استعمال ہوتے ہوں ، ہم قافیہ الفاظ ۔

مُقَفّیٰ اِنشا

ایسی عبارت جو قافیہ کی پابندی کے ساتھ لکھی گئی ہو ، مقفیٰ عبارت ، ہم قافیہ تحریر ؛ مراد : شعر ۔

مُقَفّیٰ نَظْم

ہم قافیہ شاعری ، قافیے کی پابند شاعری ۔

مُقَفّیٰ و مُسَجَّع عِبارَت

عبارت جو مقفیٰ اور مسجع ہو ، ہم آہنگ الفاظ سے سجی ہوئی پُرتکلف تحریر

مُقَفّیٰ و مُسَجَّع

ایسا بیان یا تحریر جس میں ہم قافیہ اور ہم آہنگ الفاظ استعمال کیے گئے ہوں (عموماً قدیم دور کی نثر ایسی پرتکلف اور رنگین عبارت میں لکھی جاتی تھی) ۔

مُقَفّیٰ کَرنا

تحریر میں قافیے سے کام لینا ، ہم قافیہ بنانا ، قافیے کی مدد سے رنگینی پیداکرنا ۔

مُقَفّیٰ عِبارَت

ایسا کلام ، عبارت یا تحریر جس میں قافیے استعمال کے گئے ہوں ۔

مُقَفّیٰ نَثر

مقفیٰ عبارت یا تحریر ، ہم قافیہ نثر ۔

نا مُقَفّٰی

غیر مقفّٰی ، جس میں قافیہ نہ ہو (نظم یا عبارت وغیرہ) ، بغیر قافیے کا ، قافیے سے عاری ۔

نَظم مُقَفّیٰ

وہ اشعار جن میں وزن اور قافیہ ہو

نَظْمِ غَیر مُقَفّیٰ

نظم معریٰ، بے قافیہ نظم

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکفی کے معانیدیکھیے

مَکفی

makfii•मक्फ़ी

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَکفی کے اردو معانی

صفت

  • کفایت کرنے والا، کافی ہونے والا، کافی

Urdu meaning of makfii

  • Roman
  • Urdu

  • kifaayat karne vaala, kaafii hone vaala, kaafii

English meaning of makfii

Adjective

मक्फ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone