تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقبَرے" کے متعقلہ نتائج

مَقبَرے

مقبرہ کی جمع یا مغیرہ حالت، قبر کی جگہ، روضہ، درگاہ، وہ عمارت جو قبر پر بناتے ہیں، گورستان

مَقبَرے کی جالی

وہ سوراخ دار دروازے یا غرفے، جو مقبرے کی دیواروں میں بناتے ہیں

مَقبَرَہ

وہ عمارت جو قبر پر بناتے ہیں، روضہ، درگاہ، قبر کی جگہ، گورستان

مَقبُری

وہ شخص جو قبرستان میں رہے

مُکَبِّری

تکبیر کہنا ، مکبّر کے فرائض ، کام یا منصب

مُکَبّرَہ

باریک اور چھوٹی چیز کو بڑا کر کے دکھانے والا آلہ

مَقبَرَہ سازی

کسی قبر پر عمارت تعمیر کرنا ؛ مقبرہ بنانا ۔

مَقبَرَہ بَنوانا

کسی قبر پر عمارت تعمیر کروانا ۔

مَقبَرَہ بَنایا جانا

دفن کیا جانا ، مقبرہ بننا ۔

مَقبَرَہ بَن جانا

انتہائی ویران ہونا ، قبر کی سی خاموشی ہو جانا ۔

مُکابَرہ

آپس میں بڑائی جتانا، برابری کرنا، شیخی مارنا، غرور، گھمنڈ

مَقابِر

وہ جگہ جہاں بہت سے مقبرے یا قبریں ہوں، قبرستان

مَکَبَّر

(مسجد میں) تکبیر یا اذان کہنے کی جگہ ۔

مَقبُور

وہ شخص جو قبر میں دفن ہو ، مردہ ، صاحب ِمزار ۔

مَکَبِّر

تکبیر کہنے والا، خصوصاً وہ شخص جو نماز جماعت میں بلند آواز سے تکبیر کہتا ہے تاکہ مقتدی آخری صف تک افعال نماز کے آغاز و انجام سے آگاہ ہو جائے، آواز کو بلند کرنے والا (آلہ یا شخص)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقبَرے کے معانیدیکھیے

مَقبَرے

maqbare•मक़बरे

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: مَقبَرَہ

اشتقاق: قَبَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَقبَرے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مقبرہ کی جمع یا مغیرہ حالت، قبر کی جگہ، روضہ، درگاہ، وہ عمارت جو قبر پر بناتے ہیں، گورستان

شعر

Urdu meaning of maqbare

  • Roman
  • Urdu

  • maqbara kii jamaa ya muGiirah haalat, qabr kii jagah, roza, dargaah, vo imaarat jo qabr par banaate hain, goristaan

English meaning of maqbare

Noun, Masculine, Plural

  • tomb, a mausoleum, sepulchre, grave, tomb dome

मक़बरे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • क़ब्र का बहु, तथा लघु., क़ब्र की जगह, दरगाह, क़ब्र पर बना भवन, कब्र पर बनी हुई इमारत या गुबंद या स्मारक, गोरिस्तान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقبَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقبَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone