تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوَلَّدات" کے متعقلہ نتائج

مُوَلَّدات

عناصر اربعہ اور ان سے حاصل ہونے والی چیزیں ؛ مثلا ً: کانیں ، نباتات ، حیوانات وغیرہ ۔

مُوَلَّدَہ

رک : مولد ۔

مُجَلَّدات

نسخے، کتابیں

مُقَلَّدات

عہد بہ عہد موجود و محفوظ نظمیں (عموماً قلمی نسخے کی صورت میں)

مُوَلِّدَہ

(طب) خصیوں کی وہ قوت جو منی پیدا کرتی ہے اور پھر اس میں تصرف کر کے اس میں صورت حیوانی بنانے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے

مُوادَعَت

باہم ترک کرنا، آپس میں رخصت کرنا

مُوجِدات

ایجاد کی ہوئی چیزیں ، تمام اشیا اور اسباب

مَولاۃ

مولا (رک) کی تانیث ، کنیز ، لونڈی ۔

مَولا

آقا، مالک، امیر، سردار، خداوند، پتی، ولی نعمت، والی

مَوْلائی

مولا سے منسوب یا متعلق، میرے مولا، میرے آقا

مَولنا

شگفتہ کرنا ، فرحت بخشنا نیز مدہوش کرنا (بھنگ سے)

مُونْدا

بند ؛ ڈھکا ہوا ؛ بندھا ہوا ؛ قید کیا ہوا ؛ اُلجھا ہوا ، پیچیدہ

یائے مُوَلَّدَہ

رک : یاے بطنی ۔

مُولا

ایک ستارہ کا نام، زمین، شتاور

مُولِیا

جو مول نچھتر میں پیدا ہوا ہو ، منحوس ، طالع

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوَلَّدات کے معانیدیکھیے

مُوَلَّدات

muvalladaat•मुवल्लदात

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

مُوَلَّدات کے اردو معانی

  • عناصر اربعہ اور ان سے حاصل ہونے والی چیزیں ؛ مثلا ً: کانیں ، نباتات ، حیوانات وغیرہ ۔

Urdu meaning of muvalladaat

  • Roman
  • Urdu

  • anaasir-e-arba aur un se haasil hone vaalii chiize.n ; masalnah kaanya.n, nabaataat, haivaanaat vaGaira

मुवल्लदात के हिंदी अर्थ

  • चार मूल तत्त्व और उनसे प्राप्त होने वाली चीज़ें, उदाहरण के लिए: खनिज, वनस्पति, प्राणि आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوَلَّدات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوَلَّدات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone