تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغازِلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُغازِلَہ

باہم غزل کہنا ، آپس میں غزلیں سنانا (عموماً ترنم کے ساتھ) .

مُنازَلَہ

۔ (تصوف) وہ حال جو سالک پر اثنائے سلوک میں گزرتا ہے ۔ تین منازلہ مشہور ہیں ۔۔۔۔۔ تفصیل اس کی کتب تصوف میں ہے ۔

مَغازَہ

خزانہ رکھنے کی جگہ ، خزینہ ، دکان ، گودام ، ذخیرہ .

مَغْزَل

(کنایۃً) سورج

مَنزِلَہ

منزل کا، درجوں کا یا چھت والا (جیسے دو منزلہ ، سہ منزلہ مکان)

مَنزِلا

رک : منزلہ ، منزل والا ، درجے یا چھت والا (جیسے : دو منزلہ ، تین منزلہ مکان) ۔

مَچھْلا

بڑی مچھلی ، مچھلی کا نر ۔

مُقابلہ

آمنا سامنا، مڈ بھیڑ

مالا

سونے ، موتی یا پھولوں کا ہار.

مَہلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی نزاکت اور رویہ برتے، زنخا، خواجہ سرا

مُغالَطَہ

غلطی میں مبتلا ہونا، بھول چوک، غلط فہمی

مَقالَہ

قول، مقولہ، کہی ہوئی بات، کلام

مُوازَنَہ

وزن کرنا، اندازہ کرنا، جانچنا

مُغائِرَہ

اُلٹا ہونا ، مختلف ہونا ، اُلٹا پن ۔

مُعادِلَہ

مساوات ، برابری ؛ توازن ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغازِلَہ کے معانیدیکھیے

مُغازِلَہ

muGaazila•मुग़ाज़िला

اصل: عربی

اشتقاق: غَزَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُغازِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باہم غزل کہنا ، آپس میں غزلیں سنانا (عموماً ترنم کے ساتھ) .

Urdu meaning of muGaazila

  • Roman
  • Urdu

  • baaham Gazal kahnaa, aapas me.n Gazle.n sunaanaa (umuuman tarannum ke saath)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغازِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغازِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone