تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَرِّح" کے متعقلہ نتائج

مُفَرِّح

(طب) نشہ آور شے مثلاً بھنگ وغیرہ جس میں مشک و عنبر وغیرہ کی آمیزش ہو، فلک سیر

مُفَرِّحات

(طب) وہ دوائیں جو طبیعت کو فرحت، خوشی اور قوت بخشیں (عموماً کسی بیماری کے بعد طبیعت کی بحالی کے لیے مستعمل)

مُفَرِّحِ قَلب

وہ دواجو دل کو فرحت وتقویت بخشے، دل کو تازگی یا قوت پہنچانے والا، (طب) دل کی بیماریوں میں مفید (عموماً) دوا معجون وغیرہ)

مُفَرِّحُ الکُرُوب

بے چینیوں میں راحت بخشنے والا

مُفَرِّحُ القُلُوب

دلوں کو خوشی بخشنے والا، دلوں کو خوش کرنے والا

مُفَرِّحِ یاقُوت

(طب) ایک معجون جس میں یاقوت شامل ہوتا ہے، یاقوتی معجون

مُفَرِّحُ الاَحزان

رنج و غم میں راحت بخشنے والا ؛ (تصوف) ایمان بالقدر جو تقدیر الٰہی پر صابر و شاکر رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَرِّح کے معانیدیکھیے

مُفَرِّح

mufarrehमुफ़र्रेह

اصل: عربی

جمع: مُفَرِّحات

موضوعات: طب

اشتقاق: فَرِحَ

  • Roman
  • Urdu

مُفَرِّح کے اردو معانی

صفت، واحد

  • (طب) نشہ آور شے مثلاً بھنگ وغیرہ جس میں مشک و عنبر وغیرہ کی آمیزش ہو، فلک سیر
  • فرحت دینے والا، فرحت بخش، دل و دماغ کے لیے طراوت، سرور اور طاقت بہم پہنچانے والا (امر یا شے)

Urdu meaning of mufarreh

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) nasha aavar shaiy masalan bhang vaGaira jis me.n mashak-o-ambar vaGaira kii aamezish ho, falaksair
  • farhat dene vaala, fahart bakhsh, dil-o-dimaaG ke li.e taraavat, suruur aur taaqat baham pahunchaane vaala (amar ya shaiy

English meaning of mufarreh

Adjective, Singular

  • (Medical) a species of exhilarating medicine, in which rubies are an ingredient
  • who or what makes cheerful, exhilarating, refreshing, pleasant, stimulating, reviving

मुफ़र्रेह के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • (चिकित्सा) वह औषध जो हृदय को आनंदित करे, नशीली चीज़ जैसे भांग आदि जिसको मुश्क और कस्तूरी आदि के मिश्रण से तैयार किया जाता है
  • मन में उमंग और उल्लास उत्पन्न करने वाला, सुख देने वाला, आराम पहुँचाने वाला, ताज़गी देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفَرِّح

(طب) نشہ آور شے مثلاً بھنگ وغیرہ جس میں مشک و عنبر وغیرہ کی آمیزش ہو، فلک سیر

مُفَرِّحات

(طب) وہ دوائیں جو طبیعت کو فرحت، خوشی اور قوت بخشیں (عموماً کسی بیماری کے بعد طبیعت کی بحالی کے لیے مستعمل)

مُفَرِّحِ قَلب

وہ دواجو دل کو فرحت وتقویت بخشے، دل کو تازگی یا قوت پہنچانے والا، (طب) دل کی بیماریوں میں مفید (عموماً) دوا معجون وغیرہ)

مُفَرِّحُ الکُرُوب

بے چینیوں میں راحت بخشنے والا

مُفَرِّحُ القُلُوب

دلوں کو خوشی بخشنے والا، دلوں کو خوش کرنے والا

مُفَرِّحِ یاقُوت

(طب) ایک معجون جس میں یاقوت شامل ہوتا ہے، یاقوتی معجون

مُفَرِّحُ الاَحزان

رنج و غم میں راحت بخشنے والا ؛ (تصوف) ایمان بالقدر جو تقدیر الٰہی پر صابر و شاکر رہتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَرِّح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَرِّح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone