تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدّا" کے متعقلہ نتائج

مُدّا

مدعا، جو اس کا صحیح اوررائج املا ہے

مُدّعِیانَہ

مدعی کی طرح، دعویٰ کرنے کے انداز میں ، دعوے دار کی مانند ، ادعائی طرز کا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدّا کے معانیدیکھیے

مُدّا

muddaaमुद्दा

وزن : 22

موضوعات: آراکشی پیشہ

  • Roman
  • Urdu

مُدّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مدعا، جو اس کا صحیح اوررائج املا ہے
  • (آراکشی) کندے (درخت کا لمبا چوڑا اور موٹا نا تراشیدہ تنا) کا چھوٹا ٹکڑا، مڈا
  • (جرائم پیشہ) چوری کا مال، جو چور کے پاس سے نکلے

Urdu meaning of muddaa

  • Roman
  • Urdu

  • mudda, jo is ka sahii aur raa.ij imlaa hai
  • (aara kushii) kunde (daraKht ka lambaa chau.Daa aur moTaa na taraashiida tanaa) ka chhoTaa Tuk.Daa, miDDaa
  • (jaraa.impeshaa) chorii ka maal, jo chor ke paas se nikle

मुद्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अभिप्राय, मतलब, आशय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُدّا

مدعا، جو اس کا صحیح اوررائج املا ہے

مُدّعِیانَہ

مدعی کی طرح، دعویٰ کرنے کے انداز میں ، دعوے دار کی مانند ، ادعائی طرز کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone