تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدارِیَہ" کے متعقلہ نتائج

مَدارِیَہ

شاہ مدارؒ کا سلسلہ یا اس سلسلے کا درویش

مَدارِیا

۔شاہ مدار ایک مجذوب درویش گرزرے ہیں ان کے سلسلے کے درویشوں کو مداریا کہتے ہیں، ایک قسم کا چھوٹا حقہ، بیشتر زبانوں پر مدریا ہے

مَدارِیَہ حُقَّہ

ایک وضع کا چھوٹا حقّہ جو اکثر درویشوں کے استعمال میں رہتا ہے ، سڑسڑی

مَدارِیا حُقَّہ

ایک وضع کا چھوٹا حقّہ جو اکثر درویشوں کے استعمال میں رہتا ہے ، سڑسڑی

مَدَرِیَہ

مٹّی کا حقّہ جس کو غربا خریدتے ہیں ۔

مَدَاری

ہاتھ کے کرتبوں سے طرح طرح کے کھیل کرنے والا، ریچھ اور سانپ یا بندر وغیرہ کا تماشا دکھانے والا، بازی گر، بھان متی، شعبدہ باز

مُدارا

مدارات کا مخفف ہے

مَدَرِیا

مٹی کا حقہ جس کو غربا خریدتے ہیں

مِدوَرِیَّہ

(طب) کسی عضو مثلاً ہاتھ کو گھمانے والا عضلہ (Rotator)

مَجارِیَہ

اجرا یافتہ، جاری شدہ یا جاری کردہ، مروجہ، نافذ، مجریہ

مَزدارِیَہ

معتزلہ کا ایک فرقہ جس کا بانی ابو موسیٰ عیسیٰ بن صبیح مزدار تھا

مِقدارِیَہ

(طبیعیات) نظریہء مقادیر میں ایک ذرہ یا خلیہ جو توانائی کی سب سے چھوٹی مقدار کا حامل ہو لیکن جو خود قائم رہنے کی صلاحیت رکھتا ہو یا توانائی کی مقدار جو اکائی کی حیثیت رکھتی ہے ۔

مَدارْچَہ

چھوٹا مدار، سائنس: وہ حالت یا عمل جو ایٹمی مرکز کے گرد برقیے (الیکٹران) کی ممکنہ حرکت کی علامت ہوتا ہے

مُدارِکَہ

(طب)وہ عورت جو جماع سے سیر نہ ہو

مُدرَہ

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی بالی ؛ جوگیوں کے کانوں کے کنڈل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدارِیَہ کے معانیدیکھیے

مَدارِیَہ

madaariya•मदारिया

  • Roman
  • Urdu

مَدارِیَہ کے اردو معانی

  • شاہ مدارؒ کا سلسلہ یا اس سلسلے کا درویش

Urdu meaning of madaariya

  • Roman
  • Urdu

  • shaah madaarऒ ka silsilaa ya is silsile ka darvesh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدارِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدارِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone