تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدافَعَہ" کے متعقلہ نتائج

مُدافَعَہ

رک : مدافعت

مُدافَعَہ کَرنا

مدافعت کرنا ، روکنا ، مزاحمت کرنا

مُدافَعَہ ہونا

مدافعہ کرنا (رک) کا لازم ، تدارک ہونا

مُدافَع

جو روکا جائے، جس کی مخالفت کی جائے

مُدافِع

دفاع کرنے والا، حمایتی

مُدافِعانَہ

دفاع کرتے ہوئے، دفاعی انداز یا نوعیت کا، دفاعی، مدافعتی

مَدفَع

دفع ہونے کی جگہ، وہ جگہ جہاں سے کوئی شے نکل جائے یا ہٹ جائے

مُہدِفَہ

(طب) موٹی تازی عورت ، زنِ ُپر گوشت

مُنافَعَہ

نفع یابی، فائدہ، تجارت یا کاروبار میں ہونے والا نفع یا فائدہ، نتیجہ

مُرافَعَہ

حاکم کے سامنے اپنا دعویٰ پیش کرنا، استغاثہ، ایک حاکم کے فیصلے پر مطمئن نہ ہو کر اس سے بڑے حاکم کے پاس عذر خواہی کرنا، اپیل

مُدافَعَت

دفع کرنا، دفعیہ، دفاع، روک، بچاؤ، مزاحمت

مَدفُوعَہ

دفاع کیا گیا ، حفاظت میں لیا گیا ، محفوظ (Defended)

مَدفُوع

دفع کیا گیا

مُشَافَہَہ

ایک دوسرے کے روبرو یا آمنے سامنے ہونا

مُداوا

دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدافَعَہ کے معانیدیکھیے

مُدافَعَہ

mudaafa'a•मुदाफ़'आ

اصل: عربی

وزن : 1212

دیکھیے: مُدافَعَت

اشتقاق: دَفَعَ

  • Roman
  • Urdu

مُدافَعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مدافعت

Urdu meaning of mudaafa'a

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha mudaafat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدافَعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدافَعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone