تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُداوَرَہ" کے متعقلہ نتائج

مُداوَرَہ

کسی کے ساتھ گھومنا ، دورہ کرنا ، گھیرنا ؛ احاطہ کرنا ، ٹھیک سے رکھنا ؛ مطابق کرنا

مِدوَرَہ

کیڑوں کی ٹانگ کا دوسرا جوڑ

مُدارا

مدارات کا مخفف ہے

مُدَوَّرا

گول، دائرہ نما، مدور

مُداوِر

(حشریات) ہڈیوں کا سلسلہ جو ران کی ہڈی کے اوپر ہوتا ہے ، کیڑے کی ٹانگ کا دوسرا جوڑ

مُحاوَرَہ

رواج، عادت، مشق، مہارت

مُشاوَرَہ

رک : مشورہ ۔

مَدُھوری

خوبصورت ، من موہنی ۔

مَدْھرا

بیچ کی راس کا ، چھوٹا نہ بڑا ، درمیانی ، متوسط ۔

مُداوا

دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ

مَاوَرا

جو کچھ پس پشت ہو، ادھر، پرے، باہر

مَدَاری

ہاتھ کے کرتبوں سے طرح طرح کے کھیل کرنے والا، ریچھ اور سانپ یا بندر وغیرہ کا تماشا دکھانے والا، بازی گر، بھان متی، شعبدہ باز

مَدارِیَہ

شاہ مدارؒ کا سلسلہ یا اس سلسلے کا درویش

مَدارِیا

۔شاہ مدار ایک مجذوب درویش گرزرے ہیں ان کے سلسلے کے درویشوں کو مداریا کہتے ہیں، ایک قسم کا چھوٹا حقہ، بیشتر زبانوں پر مدریا ہے

مُجاوِرَہ

مجاور (رک) کی تانیث ؛ مجاور عورت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُداوَرَہ کے معانیدیکھیے

مُداوَرَہ

mudaavara•मुदावरा

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مُداوَرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کے ساتھ گھومنا ، دورہ کرنا ، گھیرنا ؛ احاطہ کرنا ، ٹھیک سے رکھنا ؛ مطابق کرنا

Urdu meaning of mudaavara

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke saath ghuumnaa, dauraa karnaa, ghernaa ; ahaata karnaa, Thiik se rakhnaa ; mutaabiq karnaa

मुदावरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी के साथ घूमना, दौरा करना, घेरना; ठीक से रखना; मुताबिक़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُداوَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُداوَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone