تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَوَّری" کے متعقلہ نتائج

مُدَوَّری

(تصوف) سر ، کاسہء سر ، کھوپڑی

مِدوَرِیَّہ

(طب) کسی عضو مثلاً ہاتھ کو گھمانے والا عضلہ (Rotator)

مُدَوَّرا

گول، دائرہ نما، مدور

مَدَاری

ہاتھ کے کرتبوں سے طرح طرح کے کھیل کرنے والا، ریچھ اور سانپ یا بندر وغیرہ کا تماشا دکھانے والا، بازی گر، بھان متی، شعبدہ باز

مُدَوَّر

گول، دائرہ نما

مَدُھوری

خوبصورت ، من موہنی ۔

مَدُھری

دوستانہ طریقۂ اخلاص

مُودری

انگوٹھی

مِدوَرَہ

کیڑوں کی ٹانگ کا دوسرا جوڑ

مُصَوَّری

مصور کا کام یا پیشہ، تصویر کشی، تصویر کھینچنا، نقاشی

مُدَوَّر ہونا

گول گھومنے والا ، ہر پھر کر واپس آنے والا ۔

مُدَوَّر مِحراب

(معماری) محراب کی ایک قسم ، گول محراب ۔

مُدَوَّر فَنڈ

(مالیات) وہ سرمایہ یا فنڈ جو ایک کاروبار یا کام کے بجائے بیک وقت کئی کاموں کے لیے مختص کیا گیا ہو ۔

مَدارِیَہ

شاہ مدارؒ کا سلسلہ یا اس سلسلے کا درویش

مَدارِیا

۔شاہ مدار ایک مجذوب درویش گرزرے ہیں ان کے سلسلے کے درویشوں کو مداریا کہتے ہیں، ایک قسم کا چھوٹا حقہ، بیشتر زبانوں پر مدریا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَوَّری کے معانیدیکھیے

مُدَوَّری

mudavvarii•मुदव्वरी

وزن : 1212

موضوعات: تصوف ہندسہ

  • Roman
  • Urdu

مُدَوَّری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) سر ، کاسہء سر ، کھوپڑی
  • ۔ (ہندسہ) اُس جسم کو کہتے ہیں کہ اُس کو ایک سطح مستدیر پر ایسے احاطہ کریں کہ اگر مرکز سے محیط تک غیر متناہی خطوط کھینچیں تو وہ باہم برابر ہوں ، کرہ ۔

Urdu meaning of mudavvarii

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) sar, kaasaa-e- sar, khopa.Dii
  • ۔ (hindsaa) is jism ko kahte hai.n ki is ko ek satah mustadiir par a.ise ahaata kare.n ki agar markaz se muhiit tak Gair mutnaahii Khutuut khiinche.n to vo baaham baraabar huu.n, karraah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَوَّری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَوَّری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone