تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِدوَرِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

مِدوَرِیَّہ

(طب) کسی عضو مثلاً ہاتھ کو گھمانے والا عضلہ (Rotator)

مَدارِیَہ

شاہ مدارؒ کا سلسلہ یا اس سلسلے کا درویش

مَدارِیا

۔شاہ مدار ایک مجذوب درویش گرزرے ہیں ان کے سلسلے کے درویشوں کو مداریا کہتے ہیں، ایک قسم کا چھوٹا حقہ، بیشتر زبانوں پر مدریا ہے

مَدَرِیَہ

مٹّی کا حقّہ جس کو غربا خریدتے ہیں ۔

مُدَوَّرا

گول، دائرہ نما، مدور

مُدَوَّری

(تصوف) سر ، کاسہء سر ، کھوپڑی

مَدَرِیا

مٹی کا حقہ جس کو غربا خریدتے ہیں

مِدوَرَہ

کیڑوں کی ٹانگ کا دوسرا جوڑ

مَدَاری

ہاتھ کے کرتبوں سے طرح طرح کے کھیل کرنے والا، ریچھ اور سانپ یا بندر وغیرہ کا تماشا دکھانے والا، بازی گر، بھان متی، شعبدہ باز

مُدرَہ

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی بالی ؛ جوگیوں کے کانوں کے کنڈل ۔

مَدِیرا

ایک وضع کی شراب کا نام

مُدارا

مدارات کا مخفف ہے

مَدِرا

ایک بحر یا وزن

مُدَّرا

علامت ، نشان

مَدُھوری

خوبصورت ، من موہنی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِدوَرِیَّہ کے معانیدیکھیے

مِدوَرِیَّہ

midvariyya•मिदवरिय्या

  • Roman
  • Urdu

مِدوَرِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) کسی عضو مثلاً ہاتھ کو گھمانے والا عضلہ (Rotator)

Urdu meaning of midvariyya

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) kisii uzuu masalan haath ko ghumaane vaala azlaa (Rotator

मिदवरिय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) किसी अंग जैसे हाथ को घुमाने वाला पुट्ठा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِدوَرِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِدوَرِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone