تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدارِیا" کے متعقلہ نتائج

مَدارِیا

۔شاہ مدار ایک مجذوب درویش گرزرے ہیں ان کے سلسلے کے درویشوں کو مداریا کہتے ہیں، ایک قسم کا چھوٹا حقہ، بیشتر زبانوں پر مدریا ہے

مَدارِیَہ

شاہ مدارؒ کا سلسلہ یا اس سلسلے کا درویش

مَدارِیا حُقَّہ

ایک وضع کا چھوٹا حقّہ جو اکثر درویشوں کے استعمال میں رہتا ہے ، سڑسڑی

مَدارِیَہ حُقَّہ

ایک وضع کا چھوٹا حقّہ جو اکثر درویشوں کے استعمال میں رہتا ہے ، سڑسڑی

مَدَرِیا

مٹی کا حقہ جس کو غربا خریدتے ہیں

مَدَاری

ہاتھ کے کرتبوں سے طرح طرح کے کھیل کرنے والا، ریچھ اور سانپ یا بندر وغیرہ کا تماشا دکھانے والا، بازی گر، بھان متی، شعبدہ باز

مُدارا

مدارات کا مخفف ہے

مَدَرِیَہ

مٹّی کا حقّہ جس کو غربا خریدتے ہیں ۔

مِدوَرِیَّہ

(طب) کسی عضو مثلاً ہاتھ کو گھمانے والا عضلہ (Rotator)

مَلارِیا

(طب) رک : ملیریا جو زیادہ مستعمل ہے

مِقدارِیَہ

(طبیعیات) نظریہء مقادیر میں ایک ذرہ یا خلیہ جو توانائی کی سب سے چھوٹی مقدار کا حامل ہو لیکن جو خود قائم رہنے کی صلاحیت رکھتا ہو یا توانائی کی مقدار جو اکائی کی حیثیت رکھتی ہے ۔

مَزدارِیَہ

معتزلہ کا ایک فرقہ جس کا بانی ابو موسیٰ عیسیٰ بن صبیح مزدار تھا

مَصارِیع

(جراحیات) شاخیں ۔

مُدرَہ

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی بالی ؛ جوگیوں کے کانوں کے کنڈل ۔

مَدِیرا

ایک وضع کی شراب کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدارِیا کے معانیدیکھیے

مَدارِیا

madaariyaa•मदारिया

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مَدارِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔شاہ مدار ایک مجذوب درویش گرزرے ہیں ان کے سلسلے کے درویشوں کو مداریا کہتے ہیں، ایک قسم کا چھوٹا حقہ، بیشتر زبانوں پر مدریا ہے

Urdu meaning of madaariyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔shaah madaar ek majzuub darvesh gir zarre hai.n un ke silsile ke darvesho.n ko madaar ya kahte hain, ek kism ka chhoTaa huqqa, beshatar zabaano.n par mad riyaa hai

English meaning of madaariyaa

Noun, Masculine

  • a kind of small hukkah

मदारिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का मिट्टी का हुक्का
  • शाह मदार एक मोहित संन्यासी गुज़रे हैं उन के सिलसिले के संन्यासी को मदारया कहते हैं, एक किस्म का छोटा हुक़्क़ा, बेशतर ज़बानों पर मद रिया है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدارِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدارِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone