تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَبَّر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُدَبَّر کَرنا

(دوا وغیرہ کی) اصلاح اور درستی کرنا تاکہ کوئی ضرر نہ ہو

مُحَبَّت کَرنا

پیار کرنا، چاہنا، الفت رکھنا، محبت رکھنا

مُقَدَّر کَرنا

اﷲ تعالیٰ کا کسی کی قسمت میں کچھ (اچھا یا برا) لکھنا ۔

مُنَوَّر کَرنا

روشن کرنا ، چمکانا ؛ پاک و صاف کرنا ۔

مُکَدَّر کَرنا

افسردہ کرنا

مُقَدَّر کا کَرنا

تقدیر کا دکھانا ، قسمت کا کرنا

مُقَرَّر کَرنا

بھاؤ نکالنا ؛ قیمت مقرر کرنا ۔

وَقت مُقَرَّر کَرنا

(ملاقات یا کسی کام کے لیے) وقت کا تعین کرنا

مُرَبَّع کَرنا

چوکور بنانا ؛ (ریاضی) کسی عدد کو اسی عدد سے ضرب دینا ۔

مُکَرَّر کَرنا

دوبارہ کرنا ، پھر سے کرنا ، دہرانا ؛ (ریاضی) دونا کرنا ، ضرب دے کر عدد کو دو چند کرنا۔

مُسَخَّر کَرنا

فتح کرنا ، تابع بنانا ۔

مُقَطَّر کَرنا

(طب) کپڑے میں باندھ کر نچوڑنا تا کہ خالص ہو جائے ، صاف کرنا ۔

مُلَبَّس کَرنا

پوشیدہ رکھنا ، چھپانا نیزبچانا (برائی وغیرہ سے) ۔

مُلَبَّب کَرنا

بھر دینا ، ُپر کرنا ، لبریز کرنا ۔

مُدَوَّل کَرنا

جمع کرنا ، ترتیب دینا ، مرتب کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَبَّر کَرنا کے معانیدیکھیے

مُدَبَّر کَرنا

mudabbar karnaa•मुदब्बर करना

محاورہ

موضوعات: ادویات

  • Roman
  • Urdu

مُدَبَّر کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (دوا وغیرہ کی) اصلاح اور درستی کرنا تاکہ کوئی ضرر نہ ہو
  • آقا کا اپنے غلام سے وعدہ کرنا کہ اس کی موت کے بعد اس کا غلام آزاد کر دیا جائے گا

Urdu meaning of mudabbar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (davaa vaGaira kii) islaah aur durustii karnaa taaki ko.ii zarar na ho
  • aaqaa ka apne Gulaam se vaaadaa karnaa ki is kii maut ke baad is ka Gulaam aazaad kar diyaa jaa.egaa

मुदब्बर करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (दवा वग़ैरा की) इस्लाह और दुरुस्ती करना ताकि कोई ज़रर ना हो
  • आक़ा का अपने ग़ुलाम से वाअदा करना कि इस की मौत के बाद इस का ग़ुलाम आज़ाद कर दिया जाएगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَبَّر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَبَّر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone