تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلَبَّس کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُلَبَّس کَرنا

پوشیدہ رکھنا ، چھپانا نیزبچانا (برائی وغیرہ سے) ۔

مَلْبُوس کَرنا

زیب تن کرنا ، (لباس سے) مزین کرنا ، سجانا ۔

مُلَبَّب کَرنا

بھر دینا ، ُپر کرنا ، لبریز کرنا ۔

مُلْتَبَس کَرنا

جھٹلانا ۔

مُحَبَّت کَرنا

پیار کرنا، چاہنا، الفت رکھنا، محبت رکھنا

مُقَدَّس کَرنا

پاک کرنا ، طیب و طاہر کرنا ۔

مُرَبَّع کَرنا

چوکور بنانا ؛ (ریاضی) کسی عدد کو اسی عدد سے ضرب دینا ۔

مُلَمَّع کَرنا

گلٹ کرنا، چاندی پر سونا چڑھانا

مُلَوَّث کَرنا

آلودہ کرنا ، خراب کرنا ، بگاڑنا ، گندہ بنانا ۔

مُفَرَّس کَرنا

کسی زبان کے لفظ کو فارسی اسلوب میں ڈھال کر استعمال کرنا ۔

مُلَقَّب کَرنا

لقب دینا ، معروف کرنا ، لقب اختیار کرنا ۔

مُدَبَّر کَرنا

(دوا وغیرہ کی) اصلاح اور درستی کرنا تاکہ کوئی ضرر نہ ہو

دُنیا سے مُحَبَّت کَرنا

دنیوی عیش و آرام پسند کرنا، مال و دولت سے پیار کرنا

مُحَبَّت نہ کَرْنا

الفت نہ کرنا، پیار نہ ہونا

مُحَبَّت کَم کَرْنا

کسی کی محبت میں کمی کرنا، کسی کو کم چاہنا، جتنی محبت تھی اُس میں کمی کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلَبَّس کَرنا کے معانیدیکھیے

مُلَبَّس کَرنا

mulabbas karnaa•मुलब्बस करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُلَبَّس کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پوشیدہ رکھنا ، چھپانا نیزبچانا (برائی وغیرہ سے) ۔
  • لباس پہنانا ، ملبوس کرنا ، آراستہ و مزین کرنا نیز ڈھانکا جانا

Urdu meaning of mulabbas karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • poshiida rakhnaa, chhupaanaa niiz bachaanaa (buraa.ii vaGaira se)
  • libaas pahnaanaa, malbuus karnaa, aaraasta-o-muzayyan karnaa niiz Dhaa.nkaa jaana

मुलब्बस करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पोशीदा रखना, छुपाना नीज़ बचाना (बुराई वग़ैरा से)
  • लिबास पहनाना, मलबूस करना, आरास्ता-ओ-मुज़य्यन करना नीज़ ढाँका जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلَبَّس کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلَبَّس کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone