تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُداوِر" کے متعقلہ نتائج

مُداوِر

(حشریات) ہڈیوں کا سلسلہ جو ران کی ہڈی کے اوپر ہوتا ہے ، کیڑے کی ٹانگ کا دوسرا جوڑ

مُداوَرَہ

کسی کے ساتھ گھومنا ، دورہ کرنا ، گھیرنا ؛ احاطہ کرنا ، ٹھیک سے رکھنا ؛ مطابق کرنا

مَدار

(عور) جمادی الاوّل کا مہینہ

مُدَوَّر

گول، دائرہ نما

مُداوا

دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ

مُداویٰ

(طب) جس کی دوا کی گئی ہو

مُداوی

(طب) دوا کرنے والا ، علاج کرنے والا

مَشْہُور

(اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں، نامور یا بدنام، معروف، عام، نامی

مَدَاری

ہاتھ کے کرتبوں سے طرح طرح کے کھیل کرنے والا، ریچھ اور سانپ یا بندر وغیرہ کا تماشا دکھانے والا، بازی گر، بھان متی، شعبدہ باز

مَدہوش

(مجازاً) بے ہوش، بے سدھ، متوالا، بدمست، مخمور، سرشار

مَدارِیَہ

شاہ مدارؒ کا سلسلہ یا اس سلسلے کا درویش

مَدارِیا

۔شاہ مدار ایک مجذوب درویش گرزرے ہیں ان کے سلسلے کے درویشوں کو مداریا کہتے ہیں، ایک قسم کا چھوٹا حقہ، بیشتر زبانوں پر مدریا ہے

مَدعُو

بلایا گیا، دعوت دیا گیا، جسے دعوت دی گئی ہو، جسے بلایا گیا ہو

مُزاوِر

دیکھیے: مجاور جو اس کا درست املا ہے

مُشاوِر

مشیر، مشورہ دینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُداوِر کے معانیدیکھیے

مُداوِر

mudaavir•मुदाविर

وزن : 122

موضوعات: قیامت حشریات

  • Roman
  • Urdu

مُداوِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حشریات) ہڈیوں کا سلسلہ جو ران کی ہڈی کے اوپر ہوتا ہے ، کیڑے کی ٹانگ کا دوسرا جوڑ

Urdu meaning of mudaavir

  • Roman
  • Urdu

  • (hasharyaat) haDiiyo.n ka silsilaa jo raan kii haDDii ke u.upar hotaa hai, kii.De kii Taang ka duusraa jo.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُداوِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُداوِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone