تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکْڑائی" کے متعقلہ نتائج

مَکْڑائی

مکڑانے کی کیفیت، کج روی، غرور کی چال، سرتابی، سرکشی

مَکائی

(کاشت کاری) مکا، مکئی، بڑی جوار

مَکْڑی

مکڑکی مادہ، ایک قسم کے کیڑے کا نام جو اپنے لعاب سے جالا بنتا ہے اور مکھیاں پکڑ کر کھاتا ہے، انسان کے جسم پر جہاں مکڑی کا لعاب لگ جاتا ہے، چھوٹی چھوٹی پھنسیاں ہوجاتی ہیں

مَکڑا

مکڑی کا مذکر، مذکر مکڑی، بڑی مکڑی

مَکھڑی

رک : مکڑی جو اس کا رائج املا ہے ۔

مُکھڑا

چہرہ

مَڑائی

موڑنے کا کام

مکڑیوں

مکڑیاں

مَکْڑی دینا

ایک نوع کا بندر جس کی دُم بہت پتلی اور ٹانگیں لمبی لمبی ہوتی ہیں ۔

مَکَوڑا

بڑا چیونٹا، بڑا کیڑا، مکڑ

ماکْڑا

مکڑی کے جیسا، دُبلا پتلا

مَکْڑی خانَہ

مکڑی کا گھر، مکڑی کا جالا

مَکْڑی مَلی جانا

مکڑی پھرجانا، جسم پر مکڑی کا چیپ یا لعاب لگ جانا، جس سے اس جگہ دانے نکل آتے ہیں

مَکْڑی جالا پُور گَئی

برسات ختم ہوئی ، اب بارش کی امید نہیں

مُوکھڑا

رک : مکھڑا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکْڑائی کے معانیدیکھیے

مَکْڑائی

mak.Daa.ii•मक्ड़ाई

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَکْڑائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مکڑانے کی کیفیت، کج روی، غرور کی چال، سرتابی، سرکشی

Urdu meaning of mak.Daa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • mak.Daane kii kaifiiyat, kajravii, Garuur kii chaal, sartaabii, sarakshii

English meaning of mak.Daa.ii

Noun, Feminine

मक्ड़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मकड़ाने की अवस्था, अभिमान, घमंडी चाल

مَکْڑائی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکْڑائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکْڑائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone