تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَڑئی" کے متعقلہ نتائج

مَڑئی

جھونپڑی، راہب کا حجرہ نیز مڑھی ، چھوٹا منڈپ

مڑی

آریائی خاندان کی ایک زبان، جو کابل کے جنوب (لوگر کی وادی) میں بولی جاتی ہے

مَڑی

کھیت کی منڈیر جس میں کاشت ہو، مینڈھ

مڑی ڈنڈٰی

وہ ڈنڈی جو کناروں سے مڑی ہوئی ہو

مُڑی تُڑی

(کنایۃ ً) گنجلک ، اُلجھی ہوئی ، بے معنی ، مہمل (بات وغیرہ) ۔

مُڑیاں

ہچکیاں (جب بچے کو ہچکیاں آئیں اُس وقت بوڑھی عورتیں کہتی ہیں) ۔

مُڑَیا

سر منڈا، گنجا، تحقیراً: بیراگی (کیونکہ وہ اپنا پورا سر منڈا لیتے ہیں)

مَڑیا

رک : مڑھی ، چھوٹی جھونپڑی ، کٹیا ۔

مَڑیانا

چپکانا ، چسپاں کرنا ؛ لگانا

گُڑی مُڑی

گڑمڑایا ہوا ، ٹانگوں کو سمیٹ کر گھنٹوں کو پیٹ میں دے کر لیٹا ہوا .

دَھن مَڑی

رک : دھن (۳) کے تحتی.

مَڑائی

موڑنے کا کام

مَڑھی

کٹیا ، چھوٹی جھونپڑی ؛ (خصوصا ً) جوگی یا راہب کی جھونپڑی ، حجرہ وغیرہ

مَئی

عیسوی تقویم کاپانچواں مہینہ جو اکتیس دن کا ہوتا ہے، اپریل کے بعد اور جون سے پہلے کا مہینہ

موڑ

گھماؤ، خمیدگی، خمیدہ ہونا، مڑا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَڑئی کے معانیدیکھیے

مَڑئی

ma.Da.ii•मड़ई

اصل: ہندی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

مَڑئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھونپڑی، راہب کا حجرہ نیز مڑھی ، چھوٹا منڈپ

Urdu meaning of ma.Da.ii

  • Roman
  • Urdu

  • jhomp.Dii, raahib ka hujra niiz ma.Dhii, chhoTaa manDap

English meaning of ma.Da.ii

Noun, Feminine

मड़ई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुटिया, छोटा मंडप, झोंपड़ी, भिक्षु का कक्ष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَڑئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَڑئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone