تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُچْکُند" کے متعقلہ نتائج

مُچْکُند

ایک پودا جس کے پھول درد سر کے لیے استعمال ہوتے ہیں

گُلِ مَچْکَنْد

ایک پہاڑی درحت (مچکن یا مچکند) کے پھول جو دوا کے طور پر مستعمل ہیں .

مَچَکنا

لچکنا، لرزنا، کانپنا، تھرانا

مُکَنْد

آزادی دینے والا (وشنو کا ایک نام)، اخروی نجات دینے والا

مَچکَن

ایک پودا جس کے پھول درد سر کے لیے مفید ہیں ، ایک یونانی مفرد طبی دوا جو درد سر کے ازالے کے لیے مفید ہے ۔

ماکَنْد

آم کا درخت

مَکْنا

ایک قسم کا بڑا ہاتھی جس کے دانت چھوٹے یا بالکل نہیں ہوتے اور جھوم جھوم کر چلتا ہے، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی، بے دانت کا ہاتھی

مُمکِن

(طبیعیات) وہ حقیقت یا ہستی کہ باعتبار اپنی ذات کے عدم اور وجود دونوں حالتوں میں ہو سکے ، غرضیکہ اس کے دونوں پلے برابر ہوں جب کسی علت جابر نے چاہا اپنے سے معدوم یا موجود بنا دیا

مانِنْد

مثل‏، طرح، جیسا، سا، مشابہ (اضافت یا حرفِ اضافت (کے یا کی) کے ساتھ مستعمل)

مَہَکنا

خوشبو میں بسنا، خوشبو دار ہونا، معطر ہونا

مَچَلنا

ہٹ کرنا، کسی بات پر اڑنا، ضد کرنا، ڈھٹائی کرنا، ضد سے لوٹنا، کسی چیز کے لیے ضد کرنا، اصرار کرنا

مَچنا

کیا جانا، ہونا، برپا ہونا، عمل میں آنا، واقع ہونا

مَچانا

برپا کرنا، عمل میں لانا، کرنا، رچانا، مرکبات میں مستعمل، مثلا اودھم مچانا، غل مچانا، راڑ مچانا، لوٹ مار مچانا

مَسْکَن

جائے سکونت، رہنے کی جگہ، ٹھکانا

کیا مُمکِن

محال ہے، ناممکن ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُچْکُند کے معانیدیکھیے

مُچْکُند

muchkund•मुचकुंद

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

مُچْکُند کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پودا جس کے پھول درد سر کے لیے استعمال ہوتے ہیں

Urdu meaning of muchkund

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa jis ke phuul dard-e-sar ke li.e istimaal hote hai.n

मुचकुंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पौधा जिसके फूल सर के दर्द लिए प्रयोग होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُچْکُند)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُچْکُند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone