تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنچِھیکا" کے متعقلہ نتائج

مُنچِھیکا

(کاشت کاری)بیل کے منھ یعنی تھوتھنی پر باندھنے کی جالی جو خاص موقعوں مثلاً کھلیان پر چلنے کے وقت لگائی جاتی ہے تاکہ کھلیان پر منھ نہ ڈالے اور کام کے وقت چارے کی طرف رُخ نہ کرے چھینکا ، مچکا

مُچھیکا

(بیل بانی) بیل کے منھ یعنی تھوتھنی پر باندھنے کی جالی جو خاص موقعوں مثلا ً کھلیان پر چلنے کے وقت لگائی جاتی ہے تاکہ کھلیان پر منھ نہ ڈالے اور کام کے وقت چارے کی طرف رخ نہ کرے ، چھینکا

مَچھیرا

ماہی گیر، مچھلیاں پکڑنے اور فروخت کرنے والا

مَنگٹیکا

بالوں کی مانگ کے وسط میں پیشانی پر پہنا جانے والا زیور

مَنچھی

رک : مچھی ، مچھلی ۔

مُچَھیلا

رک : مچھیل ۔

مِنْہِیَّہ

مصنف کالکھا ہوا حاشیہ ، وہ حاشیہ جو مصنف نے خود لکھا ہو ، پاورقی نوٹ ، تعلیقہ

مَنکِھیلا

آدمی

مَناکا

ہتھنی

مائیکا

عورت کے ماں باپ کا گھر، میکا

منارکا

ہتھنی

مَنجھیلا

کسی کام میں خواہ مخواہ دیر کرنے کا عمل، توقف، دیر، التوا، دیر اور تاخیر، جو کسی کام میں ہو

مُنہَکَّہ

(طب) وہ عورت جس کے دشواری اور سخت تکلیف سے بچہ پیدا ہو

مَنجھیلا پَڑنا

ڈھیل پڑنا، تعویق ہونا، دیر لگنا

مَنجھیلا ڈالنا

کسی کام میں دیر لگانا، کسی کام کو تعویق میں ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنچِھیکا کے معانیدیکھیے

مُنچِھیکا

munchhiikaa•मुंछीका

  • Roman
  • Urdu

مُنچِھیکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری)بیل کے منھ یعنی تھوتھنی پر باندھنے کی جالی جو خاص موقعوں مثلاً کھلیان پر چلنے کے وقت لگائی جاتی ہے تاکہ کھلیان پر منھ نہ ڈالے اور کام کے وقت چارے کی طرف رُخ نہ کرے چھینکا ، مچکا

Urdu meaning of munchhiikaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii)bail ke mu.nh yaanii thuuthnii par baandhne kii jaalii jo Khaas mauqo.n masalan khaliyaan par chalne ke vaqt lagaa.ii jaatii hai taaki khaliyaan par mu.nh na Daale aur kaam ke vaqt chaare kii taraf ruKh na kare chhiinkaa, michkaa

मुंछीका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) बैल के मुँह यानी थूथनी पर बाँधने की जाली जो ख़ास मौक़ों जैसे कि खलियान पर चलने के वक़्त लगाई जाती है ताकि खलियान पर मुँह न डाले और काम के वक़्त चारे की ओर मुँह न करे छींका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنچِھیکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنچِھیکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone