تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچاک" کے متعقلہ نتائج

مَچاک

آلہء جر ثقیل کی ایک قسم جس کے ذریعے بھاری اور لمبے آہنی ستون سیدھے کھڑے کر کے گاڑے جاتے ہیں انگریزی میں پاٹل کہلاتا ہے ۔

مَچکا

۱۔ سستا پن ، ارزانی

مَچَک

لچک، لرزش، مچکنے کی حالت

موچاک

شہد کی مکھیوں کا چھتا

مَہَک

پھولوں کی خوشبو، تیز مہاوتی یا میٹھی میٹھی بو، بو باس

مچا

مچان

مَچاؤُ

مچانے والا ، کرنے والا ، مرکبات کے آخر میں

مَغاک

غار، گڑھا

مَناک

تھوڑا سا ، ذرا سا ، کچھ ؛ آہستہ سے

مُچّا

گوشت کا بڑا ٹکڑا جس میں ہڈی نہ ہو، بوٹی جو معمول سے بڑی ہو، لوتھڑا

مَچْکا پَڑنا

وقفہ پڑ جانا ، ڈھیل پڑ جانا

مَچْکا کھا جانا

بازار کا مندا پڑ جانا ، سستا ہو جانا ، قدر گھٹ جانا

مُچھیکا

(بیل بانی) بیل کے منھ یعنی تھوتھنی پر باندھنے کی جالی جو خاص موقعوں مثلا ً کھلیان پر چلنے کے وقت لگائی جاتی ہے تاکہ کھلیان پر منھ نہ ڈالے اور کام کے وقت چارے کی طرف رخ نہ کرے ، چھینکا

مَچَان

وہ لکڑیاں یا تختے جو دیوار میں اونچی جگہ سامان وغیرہ رکھنے کے لیے لگا دیتے ہیں ، ٹانڈ

مَلاّک

ایسا مالک جس سے بڑھ کر کوئی مالک نہ ہو، بڑا مالک، مراد : اللہ تعالیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچاک کے معانیدیکھیے

مَچاک

machaak•मचाक

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مَچاک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آلہء جر ثقیل کی ایک قسم جس کے ذریعے بھاری اور لمبے آہنی ستون سیدھے کھڑے کر کے گاڑے جاتے ہیں انگریزی میں پاٹل کہلاتا ہے ۔

Urdu meaning of machaak

  • Roman
  • Urdu

  • aalaa-e-jar skel kii ek qism jis ke zariiye bhaarii aur lambe aahanii satuun siidhe kha.De kar ke gaa.De jaate hai.n angrezii me.n paaTal kahlaataa hai

मचाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विधा में औज़ार मुश्किल प्रकार का एक काम जिसमें भारी और लंबे लोहे के खंभे सीधे खड़े करके गाड़े जाते हैं अंग्रेज़ी में पाटल कहलाता है

مَچاک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone