تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَدّد" کے متعقلہ نتائج

مُعَدّد

گننے والا، تعداد کا تعین کرنے والا

مَہد

بچے کا بستر، بچھونا، گہوارہ، جھولا، ہنڈولا، پالنا، پنگوڑا

مَعْہَد

وہ مقام جہاں آزادی کے ساتھ آیا جایا جاسکے جہاں اکثر کوئی کارنامہ بھی انجام دیا جاسکے واپسی کا مقام ، مقام ہجرت (ادارہ)

مَعاد

واپس جانے کی جگہ، پلٹنے کا مقام

مَعَد

(طب) شانوں کا گوشت ؛ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے اجداد میں سے ایک جو عدنان کے فرزند تھے نیز کئی قبیلوں کا نام

ماد

نشہ، مدہوشی، بدمستی، شہوت، جوش، خوشی، لطف، عشق، محبت، غررو

ماہد

(لفظاً) جو پھیلاتا ہے ؛ مراد : خدا کا ایک نام.

مُعِد

آمادہ اور تیار کرنے والا، طبیعیات: استعداد بخشنے والا، صلاحیت پیدا کرنے والا

مِہاد

فرش، بچھونا، بستر، کرسی، تخت، کوئی جگہ جہاں کوئی بیٹھے یا لیٹے

مُمَہَّد

تمہید میں لایا ہوا ؛ مبادی یا مقدمے کے طور پر بیان کیا ہوا ، درست و ہموار کیا ہوا ۔

مَعاہِد

(بطورِ واحد) عہد ، زمانہ ، دور

مُعاہِد

غیر مسلم (یہودی، عیسائی وغیرہ) جو اسلامی حکومت کے ماتحت رہتا ہے اور شرط کے مطابق خراج دیتا ہے، باج گزار، ذمی

مَدَد

سہارا، حمایت، اعانت، امداد

مِداد

دوات کی سیاہی، لکھنے کی روشنائی، مشابہت ہونا، مقابلہ کرنا، یکساں ہونا

مَعَہ

رک : مع جو اس کا درست املا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَدّد کے معانیدیکھیے

مُعَدّد

mu'addad•मु'अद्द्द

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَدَّ

  • Roman
  • Urdu

مُعَدّد کے اردو معانی

صفت

  • گننے والا، تعداد کا تعین کرنے والا

Urdu meaning of mu'addad

  • Roman
  • Urdu

  • ginne vaala, taadaad ka taayyun karne vaala

English meaning of mu'addad

Adjective

मु'अद्द्द के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गणित, गिना हुआ, शुमार किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَدّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَدّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone