اشتقاق
’’عَدَّ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِسْتِعْداد
فطری قابلیت، صلاحیت، لیاقت
اِعْتِدالَین
مارچ اور ستمبر جن میں رات دن دونوں برابر ہوتے ہیں، رات اور دن کا برابر ہونا
اَعْدا
مخالفین، وہ لوگ جو دشمن یا حریف ہوں
تَعْداد
گنتی، شمار، اندازہ، تخمینہ، عدد، مقدار، شمار کرنا
تَعَدُّد
کئی ہونا، تعداد میں ایک سے زیادہ ہونا، متعدد ہونا، کثرت
عَداوَت
دشمنی، بغض، عناد، خصومت، مخالفت، معادنت، اختلاف
عَداوَتاً
بطور دشمنی، عدادوت سے، دشمنی سے، ازوئے عداوات
عَدَد
(ریاضی) عدد وہ چیز ہے جو اپنے مجموعۂ حاشین کا نصف ہو جیسے کہ پانچ، اس کا حاشیہ اول اور حاشیہ دوم ۲ ہے ان کا مجموعہ ۱۰ اور جس کا نصف ۵ ہے، اکائی یا اکائیوں کا مجموعہ، ہندسہ، رقم، گنتی، شمار، تعداد
عَدِید
نظیر، مانند، گِنے ہوئے، بہت سے
مُعَدّد
گننے والا، تعداد کا تعین کرنے والا
مَعْدُود
چند، گنتی کے، تھوڑے، کچھ، گنا چنا