تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْہَد" کے متعقلہ نتائج

مَعْہَد

وہ مقام جہاں آزادی کے ساتھ آیا جایا جاسکے جہاں اکثر کوئی کارنامہ بھی انجام دیا جاسکے واپسی کا مقام ، مقام ہجرت (ادارہ)

مَعاد

واپس جانے کی جگہ، پلٹنے کا مقام

ماہد

(لفظاً) جو پھیلاتا ہے ؛ مراد : خدا کا ایک نام.

مِہاد

فرش، بچھونا، بستر، کرسی، تخت، کوئی جگہ جہاں کوئی بیٹھے یا لیٹے

مَعَد

(طب) شانوں کا گوشت ؛ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے اجداد میں سے ایک جو عدنان کے فرزند تھے نیز کئی قبیلوں کا نام

مَعاہِد

(بطورِ واحد) عہد ، زمانہ ، دور

مَہد

بچے کا بستر، بچھونا، گہوارہ، جھولا، ہنڈولا، پالنا، پنگوڑا

ماد

نشہ، مدہوشی، بدمستی، شہوت، جوش، خوشی، لطف، عشق، محبت، غررو

مُعِد

آمادہ اور تیار کرنے والا، طبیعیات: استعداد بخشنے والا، صلاحیت پیدا کرنے والا

مُعاہِد

غیر مسلم (یہودی، عیسائی وغیرہ) جو اسلامی حکومت کے ماتحت رہتا ہے اور شرط کے مطابق خراج دیتا ہے، باج گزار، ذمی

مُعَدّد

گننے والا، تعداد کا تعین کرنے والا

مُمَہَّد

تمہید میں لایا ہوا ؛ مبادی یا مقدمے کے طور پر بیان کیا ہوا ، درست و ہموار کیا ہوا ۔

مَعادی

معاد (رک) سے منسوب ، اُخروی ۔

مَعادِن

وہ جگہیں جہاں زمین کھود کر دھاتیں، کوئلہ، نمک وغیرہ نکالیں، معادنی کانیں

مُعادِل

برابر، مساوی، یکساں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْہَد کے معانیدیکھیے

مَعْہَد

maa'had•मा'हद

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَهِدَ

  • Roman
  • Urdu

مَعْہَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مقام جہاں آزادی کے ساتھ آیا جایا جاسکے جہاں اکثر کوئی کارنامہ بھی انجام دیا جاسکے واپسی کا مقام ، مقام ہجرت (ادارہ)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ماہد

(لفظاً) جو پھیلاتا ہے ؛ مراد : خدا کا ایک نام.

Urdu meaning of maa'had

  • Roman
  • Urdu

  • vo muqaam jahaa.n aazaadii ke saath aaya jaaya ja sake jahaa.n aksar ko.ii kaarnaamaa bhii anjaam diyaa ja sake vaapsii ka muqaam, muqaam hijrat (idaara

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْہَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْہَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone