تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعاد" کے متعقلہ نتائج

مَعاد

واپس جانے کی جگہ، پلٹنے کا مقام

مَعادی

معاد (رک) سے منسوب ، اُخروی ۔

مَعادِن

وہ جگہیں جہاں زمین کھود کر دھاتیں، کوئلہ، نمک وغیرہ نکالیں، معادنی کانیں

مُعادِلَۂ اَقساط

جب ایک شخص دوسرے شخص کا قرض ادا کرنے کے لئے مختلف قسطیں مقرر کرتا ہے اور ان کی مختلف مدتیں ٹھہراتا ہے تو جس قاعدے سے ایسا وقت دریافت ہوتا ہے کہ تمام قرضہ ایک ہی وقت میں ادا ہو جائے اور طرفین میں سے کسی کو نقصان نہ ہو اس کو معادلہ اقساط کہتے ہیں ۔

مُعادِلَہ وَقْت

اوسط شمسی وقت اور ظاہری شمسی وقت کے درمیان فرق۔

مُعادِلَہ

مساوات ، برابری ؛ توازن ۔

مُعادِل

برابر، مساوی، یکساں

مُعادات

باہمی عداوت، باہمی دشمنی، آپس کی دشمنی

مُعادَلَت

برابری، مساویت، مطابقت، مساوات، انصاف

مِعادیاتی

معادیات سے متعلق یا منسوب ، معادیات کا ، اُخروی ، حتمی ۔

مِعادِیات

معاد کا عقیدہ، جیسے: موت، یوم حساب اور روح کی آخری منزل

مُعادِلات

عدد ، قیمت ، درجے یا اوصاف کے لحاظ سے برابر چیزیں ۔

مُعادِلْیَت

رک : معادلت ۔

روزِ مَعاد

روزِ آخرت، قیامت کا دِن

فِکْرِ مَعاد

آخرت کی فکر.

عَقْلِ مَعاد

آخرت کی سُوجھ بُوجھ ، آخرت کی فکر جس کے ذریعے انسان زہدو تقویٰ اور عبادت کا پابند ہوجاتا ہے .

زادِ مَعاد

رک : زادِ آخرت۔

مَبْدا و مَعاد

آغاز و انجام، خدا اور آخرت

مَبْداء و مَعاد

آغاز و انجام، خدا اور آخرت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعاد کے معانیدیکھیے

مَعاد

ma'aadम'आद

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مَعاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • واپس جانے کی جگہ، پلٹنے کا مقام
  • (مجازاً) عقبیٰ، عالم آخرت، مرنے کے بعد کی زندگی، حیات بعد از موت، آخرت، قیامت

Urdu meaning of ma'aad

  • Roman
  • Urdu

  • vaapis jaane kii jagah, palaTne ka muqaam
  • (majaazan) aqbaa, aalim aaKhirat, marne ke baad kii zindgii, hayaat baad az aaKhirat, qayaamat

English meaning of ma'aad

Noun, Masculine

  • life after death, the hereafter, the next world, the resurrection, the paradise, place of return
  • ( Metaphorically) the ultimate state of existence, the world to come, the place to which one comes on the day of resurrection, the resurrection, Paradise

म'आद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वापिस जाने की जगह, पलटने का स्थान, लौटकर जाने की जगह
  • ( लाक्षणिक) यमलोक, आख़िरत, क़यामत, मृत्यु के बाद का जीवन

مَعاد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعاد

واپس جانے کی جگہ، پلٹنے کا مقام

مَعادی

معاد (رک) سے منسوب ، اُخروی ۔

مَعادِن

وہ جگہیں جہاں زمین کھود کر دھاتیں، کوئلہ، نمک وغیرہ نکالیں، معادنی کانیں

مُعادِلَۂ اَقساط

جب ایک شخص دوسرے شخص کا قرض ادا کرنے کے لئے مختلف قسطیں مقرر کرتا ہے اور ان کی مختلف مدتیں ٹھہراتا ہے تو جس قاعدے سے ایسا وقت دریافت ہوتا ہے کہ تمام قرضہ ایک ہی وقت میں ادا ہو جائے اور طرفین میں سے کسی کو نقصان نہ ہو اس کو معادلہ اقساط کہتے ہیں ۔

مُعادِلَہ وَقْت

اوسط شمسی وقت اور ظاہری شمسی وقت کے درمیان فرق۔

مُعادِلَہ

مساوات ، برابری ؛ توازن ۔

مُعادِل

برابر، مساوی، یکساں

مُعادات

باہمی عداوت، باہمی دشمنی، آپس کی دشمنی

مُعادَلَت

برابری، مساویت، مطابقت، مساوات، انصاف

مِعادیاتی

معادیات سے متعلق یا منسوب ، معادیات کا ، اُخروی ، حتمی ۔

مِعادِیات

معاد کا عقیدہ، جیسے: موت، یوم حساب اور روح کی آخری منزل

مُعادِلات

عدد ، قیمت ، درجے یا اوصاف کے لحاظ سے برابر چیزیں ۔

مُعادِلْیَت

رک : معادلت ۔

روزِ مَعاد

روزِ آخرت، قیامت کا دِن

فِکْرِ مَعاد

آخرت کی فکر.

عَقْلِ مَعاد

آخرت کی سُوجھ بُوجھ ، آخرت کی فکر جس کے ذریعے انسان زہدو تقویٰ اور عبادت کا پابند ہوجاتا ہے .

زادِ مَعاد

رک : زادِ آخرت۔

مَبْدا و مَعاد

آغاز و انجام، خدا اور آخرت

مَبْداء و مَعاد

آغاز و انجام، خدا اور آخرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone