تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"most" کے متعقلہ نتائج
most کے لیے اردو الفاظ
most کے اردو معانی
اسم، فعل متعلق، صفت
- (many اور much کی غیر_قیاسی تفضیلِ_کُل) سب سے زیادہ
- زیادہ سے زیادہ
- کثیر
- نہایت
- کسی بھی اعتبار سے سب سے بڑا
- سب سے زیادہ، تعداد، مقدار، حجم یا وسعت
- اکثریت کے مترادف
- سب سے زیادہ یا اونچے درجے، مقدار، تعداد یا وسعت میں، اکثر صفات یا متعلقاتِ_فعل سے پہلے، تفضیلِ_کُل بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے
- بہت
- (بول_چال) تقریباً
- (ترکیب کے اعتبار سے جمع) سب سے زیادہ تعداد
- اکثریت
- سب سے زیادہ مقدار، درجہ یا فائدہ
most के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया-विशेषण, विशेषण
- (many और much की ग़ैर-क़ियासी तफ़ज़ील-ए-कुल) सब से ज़ियादा
- ज़ियादा से ज़ियादा
- कसीर
- निहायत
- किसी भी ए'तिबार से सबसे बड़ा
- सबसे ज़ियादा, ता'दाद, मिक़दार, हज्म या वुस'अत
- अक्सरिय्यत के मुतरादिफ़
- सबसे ज़ियादा या ऊँचे दर्जे, मिक़दार, ता'दाद या वुस'अत में, अक्सर सिफ़ात या मुत'अल्लिक़ात-ए-फे़'ल से पहले, तफ़ज़ील-ए-कुल बनाने के लिए इस्ते'माल होता है
- बहुत
- (बोल-चाल) तक़रीबन
- (तरकीब के ए'तिबार से जम') सबसे ज़ियादा ता'दाद
- अक्सरिय्यत
- सबसे ज़ियादा मिक़दार, दर्जा या फ़ाइदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُشْت بَعْد اَز جَنْگ
کوئی ایسی بات یا کام جو موقع نکل جانے کے بعد کیا گیا ہو ، بعد از وقت کام ، بات ؛ تدبیر ، چیز وغیرہ ۔
مُشْت مال
وہ مالش جو حمامی بدن کا میل چھڑانے کے لیے جسم پر کرتے ہیں، ملنے دلنے کا عمل، وہ مالش جو پہلوان جسم کے سخت ہو جانے کے لیے کرتے ہیں
مَصِیت
(صوتیات) وہ آوازیں جن میں سرعت یا دھماکا امتیازی طور پر غالب محسوس ہوتا ہے اور صوتی عنصر بھی واضح ہو تا ہے ۔
مُشْت مالی
مشت مال، مالش جو پہلوان بدن کو سخت کرنے کے لیے کرواتے ہیں، مالش جو حمام میں نہانے والے کرواتے ہیں
مُشْت مالی کَرْنا
بدن کو غسل سے پیشتر ملنا ، جسم کی مالش کرنا ، چمپی کرنا ؛ حمامیوں کا غسل کرانے سے پیشتر دلاکی وغیرہ کرنا
مُشْٹ مار کَر بَیٹْھنا
دوہرا ہو کر بیٹھنا ، گھٹنوں پر سر رکھ کر اور ہاتھوں کو گھٹنوں کے گرد رکھ کر بیٹھنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (most)
most
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔