تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْٹ" کے متعقلہ نتائج

مُشْٹ

چوری، لوٹ مار، سرقہ

مَشْٹ

جو بھول گیا ہو

مِشْٹ

چھڑکا ہوا ، گیلا ، نم ؛ میٹھا ، شیریں ، لذیذ ، خوشگوار ؛ مٹھائی ، لذیذ کھانا (

مُشْٹ آنا

مٹھی میں آنا ، ہاتھ میں آنا ، پکڑا جانا

مُشْٹ مار

چور ، سارق

مُشْٹ مار کَر بَیٹْھنا

دوہرا ہو کر بیٹھنا ، گھٹنوں پر سر رکھ کر اور ہاتھوں کو گھٹنوں کے گرد رکھ کر بیٹھنا

مُشْٹا

(جلد سازی) جلد سازوں کی موگری ، تھاپی

مُشْٹِک

سنار

مَشْٹ مارنا

چپ رہنا ، خاموش رہنا ، سنی اَن سنی کر دینا ، گھنی سادھنا ، چپ سادھنا ، دم کو لے رہنا

مَشْٹ مارے جانا

چپ چاپ چلے جانا ، اپنی دُھن میں چپ چاپ چلے جانا

مُشْٹَنْڈا

مسٹنڈا، ہٹا کٹا، موٹا تازہ

مُشْٹَنڈی

۔موٹا۔ اور فربہ آدمی ہٹّا کٹّا۔

مِشْٹان

مٹھائی، لذیذ کھانا

مَٹ

(مجازاً) مکان ۔

ماٹ

بڑا مٹکا، خم، بڑا گھڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْٹ کے معانیدیکھیے

مُشْٹ

mushT•मुश्ट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مُشْٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوری، لوٹ مار، سرقہ

اسم، مؤنث

  • مٹھی، مکا، گھونسا

Urdu meaning of mushT

  • Roman
  • Urdu

  • chorii, luuT maar, sarka
  • muTThii, makkaa, ghuu.nsa

मुश्ट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चोरी, लूटमार, साहित्यिक चोरी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुट्ठी, मुक्का, घूँसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone