تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mollusc" کے متعقلہ نتائج

mollusc

گھونگا، صدفہ، رخوہ، Mollusca کے غیر فقاری نرم جسم والے حشروں میں سے کوئی جو عموماً سخت خول میں رہتے ہیں، ان کی کئی اقسام ہیں۔.

mollusk

پلپلے جانور اور گھونگے

molluscan

صَدفیائی جانور

molluscoid

صَدفیہ نُما

مولَسْکا

(حیوانیات) خول دار سیپی والے حیوانوں کی جماعت اور اس کا ہر فرد

مَلَسْکا

(حیوانیات) لعاب نما جانور ؛ حیوانات مفصلیہ ؛ نرم خول والے جانور ، قشریہ کا ایک ذیلی طبقہ (Malarolragain) ۔

مُلْصِق

چپکانے والا نیز چپکنے والا ۔

مُلْصَق

چپکا ہوا، پیوستہ، ملا ہوا، لگا ہوا، ملحق

مُلاصِق

اتصال رکھنے والا ، متصل ، ملحق ، پیوستہ ۔

مُلْصَق ہونا

ملنا ، پیوستہ یا نزدیک ہونا ، قریب ہونا ، ملحق ہونا ۔

جارِ مُلْصَق

وہ ہم سایہ جس کی جائداد گھر اس جائداد کےعین متصل ہو جس کا حق شفع کیا جانے کو یا کیا گیا ہو .

جارِ مُلاصَق

نہایت قریبی ہمسایہ

مَوسا

ماں کی بہن (ماسی) کا شوہر، خالو

مَوْسی

(ہندو) ماں کی بہن، خالہ، ماسی، چچی

مَلُوک

ایک وضع کا بیش قیمت کپڑا

mollusc کے لیے اردو الفاظ

mollusc

ˈmɒl.əsk

mollusc کے اردو معانی

اسم

  • گھونگھا
  • صدفیہ
  • رخوہ
  • نرم تن
  • پلپلے جانور اور گھونگھے
  • بے ریڑھ صدفیوں کی ایک بڑی نوع جن کا نرم اور غیر مستقیم جسم ایک، دو یا تین حصوں پر مشتمل سخت خول سے ڈھکا ہوتا ہے جیسے گھونگھا، اُمُّ الخلول، کستورا مچھلی، ریگ صدفہ، قیر ماہی اور ہشت نیش صدفہ وغیرہ

mollusc के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • घोंघा
  • सदफ़िया
  • रिख़्वा
  • नर्म तन
  • पिलपिले जानवर और घोंघे
  • बे-रीढ़ सदफ़ियों की एक बड़ी नौ' जिनका नर्म और ग़ैर-मुस्तक़ीम जिस्म एक, दो या तीन हिस्सों पर मुश्तमिल सख़्त ख़ोल से ढका होता है जैसे घोंघा, उम्म-उल-ख़ुलोल, कस्तूरा मछली, रेग-सदफ़ा, क़ीर-माही और हश्त-नेश-सदफ़ा वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mollusc)

نام

ای-میل

تبصرہ

mollusc

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone