تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مولَسْکا" کے متعقلہ نتائج

مولَسْکا

(حیوانیات) خول دار سیپی والے حیوانوں کی جماعت اور اس کا ہر فرد

مَلَسْکا

(حیوانیات) لعاب نما جانور ؛ حیوانات مفصلیہ ؛ نرم خول والے جانور ، قشریہ کا ایک ذیلی طبقہ (Malarolragain) ۔

مَولَسرا

(ہندو) بیوی یا میاں کا ممیا خسر

مُلْصِق

چپکانے والا نیز چپکنے والا ۔

مُلْصَق

چپکا ہوا، پیوستہ، ملا ہوا، لگا ہوا، ملحق

مُلاصِق

اتصال رکھنے والا ، متصل ، ملحق ، پیوستہ ۔

مُلْصَق ہونا

ملنا ، پیوستہ یا نزدیک ہونا ، قریب ہونا ، ملحق ہونا ۔

جارِ مُلْصَق

وہ ہم سایہ جس کی جائداد گھر اس جائداد کےعین متصل ہو جس کا حق شفع کیا جانے کو یا کیا گیا ہو .

جارِ مُلاصَق

نہایت قریبی ہمسایہ

مَولا

آقا، مالک، امیر، سردار، خداوند، پتی، ولی نعمت، والی

مَولنا

شگفتہ کرنا ، فرحت بخشنا نیز مدہوش کرنا (بھنگ سے)

مُوسا

بال کی طرح ، باریک

مُوسْنا

ُلوٹنا کھسوٹنا ، فریب سے مال کھا جانا ، غبن کرنا نیز ٹھگنا ، دھوکا دینا

مَسْکا

رک : مسکہ جو زیادہ مستعمل ہے

مَلِکَہ

وہ عورت جو تخت حکومت پر متمکن ہو، بادشاہ کی بیوی، رانی، سلطانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مولَسْکا کے معانیدیکھیے

مولَسْکا

molaskaa•मोलस्का

  • Roman
  • Urdu

مولَسْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیوانیات) خول دار سیپی والے حیوانوں کی جماعت اور اس کا ہر فرد

Urdu meaning of molaskaa

  • Roman
  • Urdu

  • (haiv inyaat) Khauldaar siipii vaale haivaano.n kii jamaat aur is ka har fard

मोलस्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (प्राणि-विज्ञान) खोखली सीपी वाले जंतुओं का वर्ग और उसका हर सदस्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مولَسْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مولَسْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone