تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْصَق" کے متعقلہ نتائج

مُلْصَق

چپکا ہوا، پیوستہ، ملا ہوا، لگا ہوا، ملحق

مُلْصَق ہونا

ملنا ، پیوستہ یا نزدیک ہونا ، قریب ہونا ، ملحق ہونا ۔

جارِ مُلْصَق

وہ ہم سایہ جس کی جائداد گھر اس جائداد کےعین متصل ہو جس کا حق شفع کیا جانے کو یا کیا گیا ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْصَق کے معانیدیکھیے

مُلْصَق

mulsaqमुलसक़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: لَصَقَ

  • Roman
  • Urdu

مُلْصَق کے اردو معانی

صفت

  • چپکا ہوا، پیوستہ، ملا ہوا، لگا ہوا، ملحق

Urdu meaning of mulsaq

  • Roman
  • Urdu

  • chipkaa hu.a, paivasta, mila hu.a, laga hu.a, mulhiq

English meaning of mulsaq

Adjective

  • affixed, attached, adjacent

मुलसक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चिपका हुआ, मिला हुआ, लगा हुआ, संलग्न

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلْصَق

چپکا ہوا، پیوستہ، ملا ہوا، لگا ہوا، ملحق

مُلْصَق ہونا

ملنا ، پیوستہ یا نزدیک ہونا ، قریب ہونا ، ملحق ہونا ۔

جارِ مُلْصَق

وہ ہم سایہ جس کی جائداد گھر اس جائداد کےعین متصل ہو جس کا حق شفع کیا جانے کو یا کیا گیا ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْصَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْصَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone