تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موہِلو" کے متعقلہ نتائج

موہِلو

وہ پرندہ جو پادام یا دو گزے میں لاوا یعنی ملا کے طور پر باندھا جائے ۔

موہِلی

(ٹھگ) چور

مالَو

(موسیقی) ایک راگنی کا نام۔

مُولُو

(موسیقی) سینگ کی بنی ہوئی ترئی، جو اکثر فقیر بجاتے ہیں، ناقوس، سنکھ

موہِلَہ

(موسیقی) حضرت امیر خسروؒ کی ایجاد کردہ ایک دُھن ۔

مَوالی

بادشاہ، سردار، آقا، مالک

مُوالا

‘मुआलात' का लघु., दे. ‘मुआलात'।

مَوّال

ملک عراق میں ایک قسم کے اشعار جن کو گیت کی طرح گایا کرتے تھے اور جن کے آخر میں یاموالیا کہا کرتے تھے

مِلا

ملنا سے فعل ماضی، ترکیبات میں مستعمل جیسے: ملا جلا، ملا دینا

مِلْیا

ملاوٹ یا ملونی والا نیز ملا ہوا ، مرکب ۔

مِلے

associated, attached, gained, met, meet

مِلاؤ

۱۔ ایک چیز میں دوسری کی ملاوٹ ، کھوٹ ، ملاوٹ ۔

مِلائی

ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی

مِلی

مِلاکی تانیث، مِلی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

مِل

مصدر ملنا کا فعل امر، مرکبات میں مستعمل، جیسے : مل بیٹھنا، مل بانٹ کے وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں موہِلو کے معانیدیکھیے

موہِلو

mohilo•मोहिलो

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

موہِلو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ پرندہ جو پادام یا دو گزے میں لاوا یعنی ملا کے طور پر باندھا جائے ۔

Urdu meaning of mohilo

  • Roman
  • Urdu

  • vo parindaa jo paadaam ya do gaze me.n laavaa yaanii mila ke taur par baandhaa jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موہِلو)

نام

ای-میل

تبصرہ

موہِلو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone