تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوچا" کے متعقلہ نتائج

بوچَہ

رک : بوجا (۱) ۔

بوچا

بوجا، پالکی، اس جگہ بچا بھی استعمال ہوتا ہے، ایک سواری جسے کہار اٹھاتے ہیں، چھوٹے کانوں والا

بُوچا

پُوجا

بُوچا سَب سے اُونچا

نَنگا بُوچا

برہنہ ، مجرد ؛ (مجازاً) فحش ، بیہودہ

نَکٹا بُوچا

جس میں عیب ہو ، جو ناک کان سے درست نہ ہو ۔

پَتّا کَھڑْکا بُوچا سَٹْکا

آٹا نِبڑا بُوچا سَٹکا

آٹا ختم ہوا اور کتے نے اپنا راستہ لیا

نِبڑا آٹا سَٹکا بُوچا

رک : آٹا نبڑا الخ ، کھانا ختم ہوتے ہی خوشامدی لوگ اپنی راہ پکڑتے ہیں اور ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ۔

آٹا نِبڑا بُوچا مٹکا

نام بَڑا اُونچا کانوں سے بُوچا

خاندان کے نام پر دھبا ہے، خاندان کی بدنامی کا باعث ہے، مشہور ہو کر معیوب ہونا

نَکٹا بُوچا، سَب سے اُونْچا

الٹا زمانہ ہے رذیل اعلیٰ رتبے پر

نَنگا بُوچا، سَب سے اُونچا

مجرد اور بے سرمایہ بالکل بے فکر ہوتا ہے ، بے سامان تن تنہا سب سے زیادہ خوش رہتا ہے

آٹا نِبڑا بُوچا کھسکا

نبیڑا آٹا، سَٹکا بُوچا

اردو، انگلش اور ہندی میں بوچا کے معانیدیکھیے

بوچا

bochaa•बोचा

وزن : 22

دیکھیے: بوجا

  • Roman
  • Urdu

بوچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بوجا، پالکی، اس جگہ بچا بھی استعمال ہوتا ہے، ایک سواری جسے کہار اٹھاتے ہیں، چھوٹے کانوں والا

Urdu meaning of bochaa

  • Roman
  • Urdu

  • bojh, paalakii, us jagah bachaa bhii istimaal hotaa hai, ek savaarii jise kahaar uThaate hain, chhoTe kaano.n vaala

English meaning of bochaa

Noun, Masculine

  • a kind of palanquin

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone