تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِرْفاع" کے متعقلہ نتائج

مِرْفاع

(معماری) پانی اوپر چڑھانے (یا نیچے لانے) کی مشین یا آلہ، نہایت بلند عمارتوں وغیرہ میں نسب برقی قوت سے چلنے اور اوپر نیچے لے جانے والا آلہ

مُرَفَّعَہ

مرفع (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل

مَرْفا

ایک قسم کا ڈھول، ایک قسم کا تاشا، طبل

مُرَفَّہ

آسودہ، خوش حال، دال روٹی سے خوش، خوش معاش، پھیٹ بھرا، فارغ البال

مُرَفَّع

بلند کیا ہوا ؛ (مجازاً) بلند درجے والا ، قدر والا ۔

مَرفَہ

مرفا، ڈھول، طبل

مُرَفَّعَہ حال

رک : مرفع الحال ، خوش حال

مُرَفَّعَہُ الحال

رک : مرفع الحال

مَرفُوع

بلند کیا گیا، اُٹھایا گیا، اُٹھایا ہوا، بلند کیا ہوا

مُرافَع

اپیل کرنے والا

مُرافَعَہ

حاکم کے سامنے اپنا دعویٰ پیش کرنا، استغاثہ، ایک حاکم کے فیصلے پر مطمئن نہ ہو کر اس سے بڑے حاکم کے پاس عذر خواہی کرنا، اپیل

مَعْرِفَہ

قواعد: اسم کی ایک قسم، وہ اسم جو ایک معین شے کے لیے وضع کیا گیا ہو، جیسے: زید، بکر وغیرہ (اسم نکرہ کے مقابل)

مَرفُوعاً

حدیث مرفوع کے مطابق، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک سند کا سلسلہ پہنچتے ہوئے

مَرفُو

رفو کیا ہوا (عموماً تجنیس مرفو جس میں ایک لفظ مفرد اور دوسرا مرکب ہوتا ہے جیسے قدم اور برق دم)

مِرا

میرا کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مِرْفاع کے معانیدیکھیے

مِرْفاع

mirfaa'•मिरफ़ा'

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: معماری

اشتقاق: رَفَعَ

  • Roman
  • Urdu

مِرْفاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معماری) پانی اوپر چڑھانے (یا نیچے لانے) کی مشین یا آلہ، نہایت بلند عمارتوں وغیرہ میں نسب برقی قوت سے چلنے اور اوپر نیچے لے جانے والا آلہ

Urdu meaning of mirfaa'

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) paanii u.upar cha.Dhaane (ya niiche laane) kii mashiin ya aalaa, nihaayat buland imaarto.n vaGaira me.n nasab barqii quvvat se chalne aur u.upar niiche le jaane vaala aalaa

English meaning of mirfaa'

Noun, Masculine

  • (Architect) lift, elevator

मिरफ़ा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (वास्तुशास्त्र) पानी ऊपर चढ़ाने (या नीचे लाने) की मशीन या उपकरण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِرْفاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِرْفاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone