تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرافَعَہ" کے متعقلہ نتائج

مُرافَعَہ

حاکم کے سامنے اپنا دعویٰ پیش کرنا، استغاثہ، ایک حاکم کے فیصلے پر مطمئن نہ ہو کر اس سے بڑے حاکم کے پاس عذر خواہی کرنا، اپیل

مُرافَعَہ کَرنا

اپیل دائر کرنا، عرضی داخل کرنا

مُرافَعَہ گُزار

اپیل دائر کرنے والا ۔

مُرافَعَہ دائِر کَرنا

عدالت میں اپیل کرنا۔

مُرافَعَۂ اُولیٰ

(قانون) وہ عدالت جس میں پہلا دعویٰ یا اپیل ہو نیز پہلی اپیل ۔

مُرافَعَۂ اَوَّل

(قانون) وہ عدالت جس میں پہلا دعویٰ یا اپیل ہو

مُرافَعَۂ آخِر

آخری اپیل، وہ اپیل جس کے بعد اور اپیل نہ ہو سکے

عَدالَتِ مُرافَعَہ

وہ عدالت جہاں عدالت ماتحت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے، بڑے حاکم کی کچہری جہاں اپیل کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرافَعَہ کے معانیدیکھیے

مُرافَعَہ

muraafa'aमुराफ़'आ

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: قانونی

اشتقاق: رَفَعَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُرافَعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حاکم کے سامنے اپنا دعویٰ پیش کرنا، استغاثہ، ایک حاکم کے فیصلے پر مطمئن نہ ہو کر اس سے بڑے حاکم کے پاس عذر خواہی کرنا، اپیل

Urdu meaning of muraafa'a

  • Roman
  • Urdu

  • haakim ke saamne apnaa daavaa pesh karnaa, istiGaasa, ek haakim ke faisle par mutamin na ho kar is se ba.De haakim ke paas uzr Khvaahii karnaa, apiil

English meaning of muraafa'a

Noun, Masculine

  • plea, appeal against some judgement, carrying on lawsuit, action, statement of case, an application for reconsideration in a larger court if a case is defeated in a small court,

मुराफ़'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपील, पुर्नावचार-प्रार्थना, पुनर्याय-प्रार्थना, छोटी अदालत में मुकदमा हार जाने पर बड़ी अदालत में पुनर्विचार के लिए दिया जानेवाला प्रार्थना-पत्र

مُرافَعَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرافَعَہ

حاکم کے سامنے اپنا دعویٰ پیش کرنا، استغاثہ، ایک حاکم کے فیصلے پر مطمئن نہ ہو کر اس سے بڑے حاکم کے پاس عذر خواہی کرنا، اپیل

مُرافَعَہ کَرنا

اپیل دائر کرنا، عرضی داخل کرنا

مُرافَعَہ گُزار

اپیل دائر کرنے والا ۔

مُرافَعَہ دائِر کَرنا

عدالت میں اپیل کرنا۔

مُرافَعَۂ اُولیٰ

(قانون) وہ عدالت جس میں پہلا دعویٰ یا اپیل ہو نیز پہلی اپیل ۔

مُرافَعَۂ اَوَّل

(قانون) وہ عدالت جس میں پہلا دعویٰ یا اپیل ہو

مُرافَعَۂ آخِر

آخری اپیل، وہ اپیل جس کے بعد اور اپیل نہ ہو سکے

عَدالَتِ مُرافَعَہ

وہ عدالت جہاں عدالت ماتحت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے، بڑے حاکم کی کچہری جہاں اپیل کی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرافَعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرافَعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone